تحصیل بالاناڑی
Appearance
تحصیل بالاناڑی | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع کچھی |
تحصیل بالاناڑی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع کچھی کی ایک تحصیل ہے۔[1]
تحصیل بالاناڑی میں جیکب آبادہائی وے پرسبی ٹول پلازہ سے تقریبا 15کلومیٹرجنوب میں ایک گاؤں ہے، جوکلاچی کے نام سے مشہو رہے،اس کے مغرب میں نھرناڑی بہتی ہے،اورمشرق میں جیکب آبادہائی وے اورریل کی پٹڑی گذرتی ہے،پانی یہاں وافرمقدارمیں ہونے کی وجہ سے ہرطرف سبزہ اورہریالی ہے،یہاں کاموسم سبی کے موسم کی طرح گرم ت رہے، بنیادی سہولیات کے فقدان کیوجہ سے کاشتکارکمزورسے ہوتے ہیں، عقائدکے لحاظ سے یہاں کے لوگ اھلسنت والجماعۃ ،مذہباًحنفی اورمسلکاًدیوبندی ہیں،یہاں کلاچی،بزداراورمستوئی قومیں آبادہیں، جواکثرزراعت پیشہ ہیں