مندرجات کا رخ کریں

تحصیل شکر گڑھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل شکر گڑھ ضلع نارووال، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام شکر گڑھ ہے۔ اس میں 35 یونین کونسلیں ہیں۔ اس کے جنوب میں نارووال شمال میں جموں کشمیر مشرق میں بھارت کا ضلع گرداسپور اور شمال مغربی سرحد سیالکوٹ اور گوجرانوالہ کے اضلاع سے ملتی ہے اس کا لٹرسی ریٹ 85%سے بھی زیادہ ہے جو پاکستان کی تحصلیوں میں پہلے نمبر پر ہے اس کے بڑے قصبوں میں کنجرور بارہ منگا نیناں کوٹ نور کوٹ بستان قاسمپورہ چک امرو سکھوچک اور اخلاص پور شامل ہے یہ علاقہ گنے چاول گندم جو گوبھی تمباکو کی پیداور میں مشہور ہے یہاں سے قومی اسمبلی کی سیٹ NA 77 ہے

ضلع نارووال کی دوسری تحصیل

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ضلع نارووال کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی)۔ حکومت پاکستان