حیدر آباد، سندھ کی شخصیات کی فہرست
Appearance
یہ ان قابل ذکر شخصیات کی فہرست ہے جو حیدرآباد، سندھ، پاکستان میں پیدا ہوئیں یا مستقل رہائش اختیار کی۔
مفکرین
[ترمیم]- نبی بخش بلوچ (1917–2011)، ماہر لسانیات و مصنف
- محمد ابراہیم جویو (پیدائش 1915)، محقق و مترجم
- غلام مصطفٰی خان (پیدائش 1912)، محقق و ماہر لسانیات
- قابل اجمیری (1931–1962)، ممتاو اردو شاعر
- ممتاز مرزا (پیدائش 1939) ماہر ادب اور ثقافت سندھ
- مرزا قلیچ بیگ (1853–1929)، مصنف
سیاست دان
[ترمیم]کھلاڑی
[ترمیم]فن و ثقافت
[ترمیم]- مصطفٰی قریشی (پیدائش 1938) فلمی و ٹی وی اداکار
ماخذ
[ترمیم]- Diwan Bherumal Meharchand. "Amilan Jo Ahwal"- 24 مارچ 1919
- Amilan Jo Ahwal (1919) – Translated into English ("A History of the Amils") at www.saibaba-fund.org/sindhis.html