مندرجات کا رخ کریں

رحیمہ پریستو سلطان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رحیمہ پریستو سلطان
Rahime Perestu Sultan
ملکہ سلطنت عثمانیہ
قادین افندی
20 جنوری 1846 - 25 جون 1861
والدہ سلطان
31 اگست 1876 - 11 دسمبر 1904
شریک حیاتعبد المجید اول
نسللے پالک اولاد:
عبدالحمید ثانی
جمیلہ سلطان
والدگوک گوگن (Gök Gogen)
والدہشاہ خانم (Şah Hanım)
پیدائشرحیمہ گوگن
غالباً 1826ء

سوچی، سلطنت روس
وفات11 دسمبر 1904

ماچکا، استنبول
تدفینمقبرہ مہر شاہ والدہ سلطان، ضلع ایوب، استنبول، ترکی
مذہباسلام

رحیمہ پریستو سلطان (Rahime Perestu Sultan) سلطنت عثمانیہ کی ملکہ اور سلطان سلطنت عثمانیہ کی عبد المجید اول بیوی تھی۔ وہ عبدالحمید ثانی کے تخت نشین ہونے کے بعد والدہ سلطان کے منصب پر فائز ہوئی۔

حوالہ جات

[ترمیم]
عثمانی شاہی شخصیت
ماقبل  والدہ سلطان
31 اگست 1876ء11 دسمبر 1904ء
عہدہ معطل

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب