زرتاج گل
زرتاج گل | |
---|---|
وزارت ماحولیاتی تبدیلی | |
آغاز منصب 5 اکتوبر 2018 | |
صدر | عارف علوی |
وزیر اعظم | عمران خان |
وزیر | ملک امین اسلم |
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1984ء (عمر 39–40 سال) وزیرستان |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
زرتاج گل وزیر (ولادت: 17 نومبر 1984ء) پاکستانی سیاست دان ہیں جن کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔ [1] یہ پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان کی منتخب رکن ہیں۔زرتاج گل موجودہ وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی ہیں، وہ 5 اکتوبر 2018ء سے اپنے اس عہدے پر ہیں۔
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]زرتاج گل کا تعلق شمالی وزیرستان، خیبر پختونخوا سے ہے۔[2] 17 نومبر 1984ء کو وزیر پٹھان گھرانے میں آنکھ کھولی[3][4] [5] انھوں نے کوئین میری کالج، لاہور سے انڈر گریجویٹ اور اس کے بعد نیشنل کالج آف آرٹس پوسٹ گریجویٹ تعلیم حاصل کی۔ [5][6]
زرتاج گل نے تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئیں۔[7] اور 2005ء میں انصاف اسٹوڈنٹ فورم (آئی ایس ایف) کی ساتھ رضاکار بنیں۔[6]
زرتاج گل 2010ء میں شادی کے بعد ڈیرہ غازی خان منتقل ہو گئیں۔[4]
سیاسی زندگی
[ترمیم]زرتاج گل نے 2013ء کے عام انتخابات میں حلقہ این اے 172 (ڈیرہ غازی خان 2) سے پی ٹی آئی کے امیدوار کی حیثیت سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی نشست کے لیے انتخاب لڑیں لیکن وہ ناکام رہیں۔[8] انھوں نے 38،643 ووٹ حاصل کیے اور یہ نشست حافظ عبد الکریم سے ہار گئیں۔[9]
زرتاج گل پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء میں حلقہ این اے 191 (ڈیرہ غازی خان-3) سے پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار تھیں۔ [10] انھوں نے 79،817 ووٹ حاصل کر کے یہ نشست جیتی۔ [11]
5 اکتوبر 2018ء کو، وہ وزیر اعظم عمران خان کی وفاقی کابینہ میں شامل ہوئیں اور وزیر مملکت برائے ماحولیاتی تبدیلی کے عہدے پر فائز ہوئیں۔[12][13]
استعفی
[ترمیم]مارچ 2022 کے دوران پی ٹی آئی حکومت کے خلاف رجیم چینچ کی امریکی سازش کے بعد جب عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو گئی تو اس کے بعد وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ اور پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے اجتماعی طور پر استعفی دینے کا فیصلہ کیا جس کے بعد 10 اپریل 2022 کو زرتاج گل نے بھی استعفی دیا ۔ [14]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 29 جولائی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جولائی 2018
- ↑ "Female factor: In DG Khan, Zartaj Gul Akhwand set to fight dynastic politics | The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 6 May 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2018
- ↑ "Women For All Seasons"
- ^ ا ب "Zartaj Gul: breaking barriers in clan politics in southern Punjab | The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 13 August 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018
- ^ ا ب "Female factor: In DG Khan, Zartaj Gul Akhwand set to fight dynastic politics | The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 6 May 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2018
- ^ ا ب "Zartaj Gul: breaking barriers in clan politics in southern Punjab | The Express Tribune"۔ The Express Tribune۔ 13 August 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018
- ↑ "Zartaj Gul, a young woman who upended the Legharis' rule"۔ Geo News۔ 2 August 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018
- ↑ "Zartaj Gul, a young woman who upended the Legharis' rule"۔ Geo News۔ 2 August 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018
- ↑ "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2018
- ↑ "Election results: Imran Khan's PTI on top"۔ Geo News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2018
- ↑ "NA-191 Result - Election Results 2018 - Dera Ghazi Khan 3 - NA-191 Candidates - NA-191 Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2018
- ↑ The Newspaper's Staff Reporter (6 October 2018)۔ "Six federal ministers administered oath"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2018
- ↑ "Notification - 5 October 2018" (PDF)۔ Cabinet Division۔ 06 اکتوبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اکتوبر 2018
- ↑ "وزیراعظم عمران خان، ان کی کابینہ، مشیروں اور معاونین خصوصی کو ڈی نوٹیفائی کردیا گیا"۔ روزنامہ جنگ آن لائن۔ جنگ گروپ۔ 10 اپریل ، 2022
پیش نظر صفحہ پاکستانی سیاست سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- 1984ء کی پیدائشیں
- پاکستانی سیاست سے متعلق نامکمل مضامین
- سانچے
- سانچہ سیاست
- بقید حیات شخصیات
- پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی
- پاکستان تحریک انصاف کے سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- عمران خان حکومت
- فضلا قومی کالج برائے فنون
- قومی اسمبلی پاکستان کی خواتین ارکان
- وزرائے پاکستان
- کوئین میری کالج، لاہور کے فضلا
- 17 نومبر کی پیدائشیں
- پشتون شخصیات
- پشتون خواتین
- اکیسویں صدی کی پاکستانی خواتین سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2024ء تا 2029ء