سب ستارے ہمارے
Appearance
"" | |||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پروموشنل سنگل از | |||||||||||||
زبان | اردو | ||||||||||||
ریلیز | 21 فروری 2023ء | ||||||||||||
ریکارڈ شدہ | 2023 | ||||||||||||
صنف | اسٹیڈیم کے ترانے | ||||||||||||
طوالت | 3:21 | ||||||||||||
لیبل | ایچ بی ایل پاکستان | ||||||||||||
نغمہ ساز | عبد اللہ صدیقی | ||||||||||||
بول نگار | عاصم اظہر فارس شفیع حسن علی رعمس علی عبد اللہ صدیقی | ||||||||||||
پیش کار | عبد اللہ شفیع | ||||||||||||
پاکستان سپر لیگ کے ترانے تاریخ وار ترتیب | |||||||||||||
| |||||||||||||
|
" سب ستارے ہمارے " (ہم ہر ستارے کے مالک ہیں) پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن 2023ء پاکستان سپر لیگ کا سرکاری ترانہ ہے۔ اسے عبد اللہ صدیقی نے پروڈیوس اور کمپوز کیا ہے، جب کہ فارس شفیع کے ریپ پارٹ کے ساتھ ساتھ شی گل اور عاصم اظہر نے گایا ہے۔ اسے ایچ بی ایل پاکستان نے 11 فروری 2023ء کو جاری کیا تھا۔ [1]
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی میڈیا | |
---|---|
آڈیو | |
Full Audio یوٹیوب پر | |
وڈیو | |
Music video یوٹیوب پر | |
Music video فیس بک پر | |
Opening Ceremony Performance یوٹیوب پر |