مندرجات کا رخ کریں

پاکستان سپر لیگ 2021ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان سپر لیگ 2021ء
تاریخ20 فروری – 24 جون
منتظمپاکستان کرکٹ بورڈ
کرکٹ طرزٹوئنٹی20
ٹورنامنٹ طرزراؤنڈ روبن ٹورنامنٹ اور پلے آف
میزبانپاکستان
متحدہ عرب امارات
فاتحملتان سلطانز (1 بار)
رنر اپپشاور زلمی
شریک ٹیمیں6
کل مقابلے34
بہترین کھلاڑیصہیب مقصود (MS) (428 اسکور)
کثیر رنزبابر اعظم (KK) (554)
کثیر وکٹیںشاہنواز دھانی (MS) (20)
باضابطہ ویب سائٹpsl-t20.com
2020
2022ء

پاکستان سپر لیگ 2021ء یہ پاکستان سپر لیگ کا چھٹا دور ہے۔ یہ ٹوئنٹی/20 کرکٹ فرنچائز 2015ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے قائم کی۔[1][2][3]اس میں کل 6 ٹیم شرکت کریں گی۔ یہ ٹورنامنٹ 20 فروری سے 18 مارچ تک کھیلا جانا تھا۔[4][5][6] 4 مارچ 2021 کو ، پی سی بی نے COVID-19 کے متعدد مقدمات درج ہونے کے بعد ٹورنامنٹ ملتوی کر دیا۔[7][8]

20 مئی 2021 کو ، متحدہ عرب امارات میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچ کھیلنے کی منظوری دی گئی۔[9][10] ٹورنامنٹ 9 جون 2021 کو دوبارہ شروع ہونا ہے ، [11] فائنل 24 جون 2021 کو ہوگا۔[12]

ٹیمیں اور شریک کھلاڑی

[ترمیم]
اسلام آباد یونائیٹڈ کراچی کنگز لاہور قلندرز ملتان سلطانز پشاور زلمی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

وہاب ریاض (کپتان)

باقی میچوں کے لیے اضافی کھلاڑی منتخب ہوئے

مقامات

[ترمیم]

پاکستان سپر لیگ 2021ء کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے تھے لیکن کروونا وائرس کی وجہ سے باقی میچ ابو ظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے۔

پاکستان کا پرچم پاکستان متحدہ عرب امارات کا پرچم متحدہ عرب امارات
کراچی ابو ظہبی
نیشنل اسٹیڈیم شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم
گنجائش: 32,000 گنجائش: 20,000

میچ آفیشلز

[ترمیم]

امپائر

[ترمیم]

ریفری

[ترمیم]

کمنڑی

[ترمیم]

[14]

لیگ مرحلہ

[ترمیم]

پوائنٹس ٹیبل

[ترمیم]
پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بلانتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1 اسلام آباد یونائیٹڈ(تیسرا نمبر) 10 8 2 0 16 0.859
2 ملتان سلطانز(C) 10 5 5 0 10 1.050
3 پشاور زلمی(R) 10 5 5 0 10 0.586
4 کراچی کنگز(چوتھا نمبر) 10 5 5 0 10 −0.115
5 لاہور قلندرز 10 5 5 0 10 −0.589
6 کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 10 2 8 0 4 −1.786
19 جون 2021 تک کھیلے گئے مقابلوں تک اپ ڈیٹ کیا گیا۔ ماخذ: [حوالہ درکار]
  • چوٹی کی چار ٹیمیں پلے آف کے لیے کوالیفائی کریں گی۔
  •   کوالیفائر میں پہنچ گئیں۔
  •   ایلیمینیٹر 1 میں پہنچ گئیں۔

نوٹ:

  • C = چیمپئن;
  • R = دوسرے نمبر پر;
  • (x) = ٹورنامنٹ کے اختتام پر پوزیشن;

خلاصہ

[ترمیم]
مہمان ٹیم ←IU LQ MS PZ KK QG
میزبان ٹیم ↓
اسلام آباد یونائیٹڈاسلام آباد
28 رنز
اسلام آباد
3 وکٹ
اسلام آباد
15 رنز
اسلام آباد
8 وکٹ
اسلام آباد
6 وکٹ
لاہور قلندرزلاہور
5 وکٹ
ملتان
7 وکٹ
لاہور
4 وکٹ
کراچی
7 رنز
لاہور
9 وکٹ
ملتان سلطانزاسلام آباد
4 وکٹ
ملتان
80 رنز
ملتان
8 وکٹ
ملتان
12 رنز
ملتان
110 رنز
پشاور زلمیپشاور
6 وکٹ
لاہور
10 رنز
پشاور
6 وکٹ
پشاور
6 وکٹ
پشاور
3 وکٹ
کراچی کنگزاسلام آباد
5 وکٹ
لاہور
6 وکٹ
کراچی
7 وکٹ
کراچی
6 وکٹ
کراچی
7 وکٹ
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاسلام آباد
10 وکٹ
کوئٹہ
18 رنز
کوئٹہ
22 رنز
پشاور
61 رنز
کراچی
14 رنز
میزبان ٹیم جیتیمہمان ٹیم جیتی
  • نوٹ: یہ نتائج میزبان (افقی) اور مہمان (عمودی) ٹیموں کے مطابق ہیں۔
  • نوٹ: نتائج پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیے۔


لیگ کی تفصیل

[ترمیم]
ٹیمگروپ مقابلےپلے آف
12345678910ا1/کا2ف
اسلام آباد یونائیٹڈ24466810121416LL
لاہور قلندرز244681010101010
ملتان سلطانز002224681010WW
پشاور زلمی024666881010WWL
کراچی کنگز22446666810L
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز0000222444
جیتہاربلا نتیجہ
  • نوٹ: ہر میچ کے اختتام پر ہر ٹیم کے کل پوائینٹس درج ہیں۔
  • نوٹ: پوائینٹس (گروپ میچز) یا جیت/ہار (ناک آؤٹ میچز) پر کلک کر کے مقابلے کا خلاصہ دیکھیں۔


مقابلے

[ترمیم]

پی سی بی نے 8 جنوری 2021 کو اعلان کیا[15]

پاکستان

[ترمیم]
20 فروری 2021
19:00 (ر)
Scorecard
ب
کراچی کنگز
126 (13.5 آوور)
کرس گیل 39 (24)
ارشد اقبال 3/16 (4 آوور)
جو کلارک 46 (23)
محمد حسنین 2/8 (4 آوور)
کراچی کنگز 7 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور احسن رضا (Pak)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • صائم ایوب (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔

21 فروری 2021
14:00 (د/ر)
Scorecard
پشاور زلمی
140/6 (20 اورر)
ب
لاہور قلندرز
143/6 (18.3 آوور)
محمد حفیظ 33* (26)
ثاقب محمود 2/22 (4 آوور)
لاہور قلندرز 4 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: شوزیب رضا (Pak) اور راشد ریاض (Pak)
بہترین کھلاڑی: شاہین آفریدی

21 فروری 2021
19:00 (ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
150/8 (20 آوور)
ب
محمد رضوان 71 (53)
محمد وسیم 3/29 (4 آوور)

22 فروری 2021
19:00 (ر)
Scorecard
ب
لاہور قلندرز
179/1 (18.2 آوور)
کرس گیل 68 (40)
حارث رؤف 3/38 (4 آوور)
فخر زمان 82* (52)
زاہد محمود 1/28 (3 آوور)
لاہور قلندرز 9 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور آصف یعقوب (Pak)
بہترین کھلاڑی: فخر زمان (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

23 فروری 2021
19:00 (ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
193/4 (20 آوور)
ب
پشاور زلمی
197/4 (19 آوور)
جیمز ونس 84 (55)
ثاقب محمود 2/36 (4 آوور)
پشاور زلمی 6 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (Eng) اور علیم ڈار (Pak)
بہترین کھلاڑی: ٹام کوہلر - کیڈمور (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • شاہنواز دھانی (ملتان سلطانز) نے ٹی 20 میں قدم رکھا۔

24 فروری 2021
19:00 (ر)
Scorecard
کراچی کنگز
196/3 (20 آوور)
ب
شرجیل خان 105 (59)
حسین طلعت 1/25 (2 اووث)
افتخار احمد 49* (37)
وقاص مقصود 1/22 (2.1 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 5 وکٹوں سے جیت گیا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور راشد ریاض (Pak)
بہترین کھلاڑی: الیکس ہیلز (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

26 فروری 2021
15:00 (د/ر)
Scorecard
لاہور قلندرز
157/6 (20 آوور)
ب
ملتان سلطانز
159/3 (16.2 آوور)
ملتان سلطانز 7 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (Pak) اور علیم ڈار (Pak)
بہترین کھلاڑی: محمد رضوان
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

26 فروری 2021
20:00 (ر)
Scorecard
ب
پشاور زلمی
202/7 (19.3 آوور)
سرفراز احمد 81 (40)
ثاقب محمود 3/34 (4 آوور)
حیدر علی 50 (29)
ڈیل اسٹین 2/44 (4 آوور)
پشاور زلمی 3 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (Eng) اور آصف یعقوب (Pak)
بہترین کھلاڑی: حیدر علی(پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

27 فروری 2021
14:00 (د/ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
195/6 (20 آوور)
ب
کراچی کنگز
198/3 (18.5 آوور)
جیمز ونس 45 (29)
ارشد اقبال 2/36 (4 آوور)
کراچی کنگز 7 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (Eng) اور راشد ریاض (Pak)
بہترین کھلاڑی: بابر اعظم (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

27 فروری 2021
19:00 (ر)
Scorecard
ب
پشاور زلمی
122/4 (17.1 آوور)
الیکس ہیلس 41 (27)
وہاب ریاض 4/17 (4 آوور)
پشاور زلمی 6 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: شوزیب رضا (Pak) اور آصف یعقوب (Pak)
بہترین کھلاڑی: وہاب ریاض (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

28 فروری 2021
19:00 (ر)
Scorecard
کراچی کنگز
186/9 (20 آوور)
ب
لاہور قلندرز
189/4 (19.2 آوور)
شرجیل خان 64 (39)
شاہین آفریدی 3/27 (4 آوور)
فخر زمان 83 (54)
وقاص مقصود 1/34 (3 آوور)
لاہور قلندرز 6 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: رچرڈ الینگورتھ (Eng) اور احسن رضا (Pak)
بہترین کھلاڑی: شاہین آفریدی (لاہور قلندرز)
  • لاہور قلندرز ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

1 مارچ 2021
19:00 (ر)
Scorecard
ب
سرفراز احمد 54 (41)
فہیم اشرف 3/11 (4 آوور)
پال سٹرلنگ 56 (33)
زاہد محمود 2/29 (4 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 6 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: احسن رضا (Pak) اور شوزیب رضا (Pak)
بہترین کھلاڑی: فہیم اشرف (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
  • فواد احمد کا کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کی وجہ سے میچ ملتوی ہو گیا[16]

3 مارچ 2021
14:00 (د/ر)
Scorecard
پشاور زلمی
188/5 (20 آوور)
ب
کراچی کنگز
191/4 (19.3 آوور)
بابر اعظم 77* (47)
ثاقب محمود 2/41 (4 آوور)
کراچی کنگز 6 وکٹوں سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور عمران جاوید (Pak)
بہترین کھلاڑی: محمد نبی (کراچی کنگز)

3 مارچ 2021
19:00 (ر)
Scorecard
ب
ملتان سلطانز
154 (19.4 آوور)
محمد رضوان 66 (50)
قیص احمد 3/21 (4 آوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 22 رنز سے جیتا
نیشنل اسٹیڈیم، کراچی, کراچی
امپائر: فیصل آفریدی (Pak) اور آصف یعقوب (Pak)
بہترین کھلاڑی: قیص احمد (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
  • عثمان خان نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا

متحدہ عرب امارات

[ترمیم]
9 جون 2021
21:00 (ر)
Scorecard
ب
لاہور قلندرز
144/5 (20 آوور)
فہیم اشرف 27 (24)
جیمز فالکنر 3/32 (4 آوور)
سہیل اختر 40 (30)
حسن علی 2/27 (4 آوور)
لاہور قلندرز 5 وکٹوں سے جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: راشد ریاض (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: راشد خان (لاہور قلندرز)

10 جون 2021
18:00 (د/ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
176/5 (20 آوور)
ب
کراچی کنگز
164/7 (20 آوور)
ریلی روسو 44 (24)
تھیارا پریرا 2/12 (3 آوور)
بابر اعظم 85* (63)
عمران خان 3/28 (4 آوور)
ملتان سلطانز 12 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: شوزیب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: ریلی روسو (ملتان سلطانز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

10 جون 2021
23:00 (د/ر)
Scorecard
لاہور قلندرز
170/8 (20 آوور)
ب
پشاور زلمی
160/8 (20 آوور)
ٹم ڈیوڈ 64* (36)
فیبین ایلن 2/36 (3 آوور)
شعیب ملک 73 (48)
رشید خاٹ 5/20 (4 آوور)
لاہور قلندرز 10 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: عمران جاوید (پاکستان) اور احسن رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: رشید خان (لاہور قلندرز)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

11 جون 2021
20:00 (ر)
Scorecard
ب
جیک ویٹیرالڈ 43 (35)
محمد وسیم 2/12 (4 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ نے 10 وکٹوں سے جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: شوزیب رضا (پاکستان)
بہترین کھلاڑی: کولن منرو (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

12 جون 2021
17:00 (د/ر)
Scorecard
پشاور زلمی
197/5 (20 آوور)
ب
ڈیوڈ ملر 73 (46)
محمد نواز 2/33 (4 آوور)
پشاور زلمی 61 اسکور سے میچ جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور شوزیب رضا (Pak)
بہترین کھلاڑی: ڈیوڈ ملر (پشاور زلمی)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

13 جون 2021
22:00 (ر)
Scorecard
ب
لاہور قلندرز
124 (18.2 آوور)
آصف علی 75 (43)
جیمز فالکنر 3/19 (4 آوور)
فخر زمان 44 (37)
محمد موسی 3/18 (3 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 28 رنز سے جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: راشد ریاض (Pak) اور آصف یعقوب (Pak)
بہترین کھلاڑی: آصف علی (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

13 جون 2021
20:00 (ر)
Scorecard
پشاور زلمی
166/7 (20 آوور)
ب
ملتان سلطانز
167/2 (16.3 آوور)
محمد رضوان 82* (56)
محمد عرفان 1/24 (4 آوور)
ملتان سلطانز 8 وکٹوں سے جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: احسن رضا (Pak)
بہترین کھلاڑی: شاہنواز دھانی
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

14 جون 2021
20:00 (ر)
Scorecard
کراچی کنگز
190/4 (20 آوور)
ب
بابر اعظم 81 (54)
عاکف جاوید 1/31 (4 آوور)
حسن علی 1/31 (4 آوور)
کولن منرو 88* (56)
وقاص مقصود 1/27 (4 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 8 وکٹوں سے جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: راشد ریاض (Pak)
بہترین کھلاڑی: افتخار احمد (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

15 جون 2021
20:00 (د/ر)
Scorecard
ب
لاہور قلندرز
140 (18 آوور)
ٹم ڈیوڈ 46 (27)
خرم شہزاد 3/14 (3 آوور)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 18 اسکور سے میچ جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور شوزیب رضا (Pak)
بہترین کھلاڑی: عثمان شنواری (کوئٹہ گلیڈی ایٹرز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

15 جون 2021
20:00 (ر)
Scorecard
کراچی کنگز
108/9 (20 آوور)
ب
پشاور زلمی
109/4 (11 آوور)
پشاور زلمی 6 وکٹوں سے جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: آصف یعقوب (Pak)
بہترین کھلاڑی: حضرت اللہ زازی (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

16 جون 2021
20:00 (د/ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
183/5 (20 آوور)
ب
شان مسعود 73 (42)
خرم شہزاد 2/26 (4 آوور)
ملتان سلطانز 110 اسکور سے میچ جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور ضمیر حیدر (Pak)
بہترین کھلاڑی: شان مسعود (ملتان سلطانز)
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا گیا۔[17]

17 جون 2021
20:00 (ر)
Scorecard
ب
پشاور زلمی
232/6 (20 آوور)
عثمان خواجہ 105* (56)
شعیب ملک 1/14 (2 آوور)
شعیب ملک 68 (36)
عاکف جاوید 3/43 (4 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 15 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: شوزیب رضا (Pak)
بہترین کھلاڑی: عثمان خواجہ (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

17 جون 2021
17:00 (د/ر)
Scorecard
کراچی کنگز
176/5 (20 آوور)
ب
لاہور قلندرز
169/7 (20 آوور)
بابر اعظم 54 (44)
رشید خان 2/25 (4 آوور)
محمد حفیظ 36 (36)
نور احمد 2/19 (4 آوور)
کراچی کنگز 7 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak)
بہترین کھلاڑی: نور احمد (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

18 جون 2021
22:00 (ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
169/8 (20 آوور)
ب
لاہور قلندرز
89 (15.1 آوور)
ملتان سلطانز 80 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: ضمیر حیدر (Pak) اور احسن رضا (Pak)
بہترین کھلاڑی: شاہنواز دھانی (ملتان سلطانز)
  • لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

19 جون 2021
20:00 (ر)
Scorecard
کراچی کنگز
176/7 (20 آوور)
ب
دانش عزیز 45 (13)
ارش علی خان 4/28 (4 آوور)
کراچی کنگز 14 اسکور سے میچ جیتا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: آصف یعقوب (Pak)
بہترین کھلاڑی: دانش عزیز (کراچی کنگز)
  • کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
  • ارش علی خان نے اپنے ٹی20 کرئیر کا آغاز کیا۔

19 جون 2021
20:00 (ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
149 (20 آوور)
ب
شان مسعود 59 (37)
محمد وسیم 4/31 (4 آوور)
اسلام آباد یونائیٹڈ 4 وکٹوں سے جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور راشد ریاض (Pak)
بہترین کھلاڑی: محمد وسیم (اسلام آباد یونائیٹڈ)
  • اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

پلے آف

[ترمیم]

[ا]

سیمی فائنل فائنل
  24 جون — ابو ظہبی
21 جون — ابو ظہبی
2 mul 180/5 (20 اوور)
1 isb 149 (19 اوور) 2 mul 206/4 (20 آوور)
mul جیت 31 اسکور  3 pesh 159/9 (20 آوور)
mul جیت 47 اسکور 
22 جون — ابو ظہبی
1 isb 174/9 (20 آوور)
3 pesh 177/2 (16.5 آوور)
pesh جیت 8 وکٹوں 
21 جون — ابو ظہبی
4 khi 175/7 (20 اوور)
3 pesh 176/5 (19.5 اوور)
pesh جیت 5 وکٹوں 


کوالیفائر

[ترمیم]
21 جون 2021
18:00 (د/ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
180/5 (20 آوور)
ب
صہیب مقصود 59 (41)
شاداب خان 2/25 (4 آوور)
ملتان سلطانز 31 اسکور سے میچ جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: احسن رضا (Pak) اور راشد ریاض (Pak)
بہترین کھلاڑی: سہیل تنویر (ملتان سلطانز)
  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا

ایلیمینیٹر

[ترمیم]

ایلیمینیٹر 1

[ترمیم]
21 جون 2021
23:00 (ر)
Scorecard
کراچی کنگز
175/7 (20 آوور)
ب
پشاور زلمی
176/5 (19.5 آوور)
بابر اعظم 53 (45)
محمد عرفان 2/21 (4 آوور)
پشاور زلمی 5 وکٹوں سے جیتا گیا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور شوزیب رضا (Pak)
بہترین کھلاڑی: حضرت اللہ زازی (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

ایلیمینیٹر 2

[ترمیم]
22 جون 2021
21:00 (ر)
Scorecard
ب
پشاور زلمی
177/2 (16.5 آوور)
حسن علی 45 (16)
وہاب ریاض 2/35 (4 آوور)
پشاور زلمی 8 وکٹوں سے جیتا
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور آصف یعقوب (Pak)
بہترین کھلاڑی: حضرت اللہ زازی (پشاور زلمی)
  • پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

فائنل

[ترمیم]
24 جون 2021
21:00 (ر)
Scorecard
ملتان سلطانز
206/4 (20 آوور)
ب
پشاور زلمی
159/9 (20 آوور)
صہیب مقصود 65* (35)
سمین گل 2/26 (4 آوور)
شعیب ملک 48 (28)
عمران طاہر 3/33 (4 آوور)
ملتان سلطانز 47 اسکور سے میچ جیت گیا۔
شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظبی (شہر)
امپائر: علیم ڈار (Pak) اور احسن رضا (Pak)
بہترین کھلاڑی: صہیب مقصود (ملتان سلطانز)

ایوارڈز اور اعدادوشمار

[ترمیم]

زیادہ اسکور

[ترمیم]
Player Team Mat Inns Runs Ave SR HS 100 50 0 4s 6s
پاکستان کا پرچم بابر اعظم کراچی کنگز 11 11 554 69.25 132.53 90* 0 7 1 56 12
پاکستان کا پرچم محمد رضوان (کرکٹ کھلاڑی) ملتان سلطانز 12 12 500 45.45 127.85 82* 0 4 1 56 10
پاکستان کا پرچم صہیب مقصود ملتان سلطانز 12 12 428 47.55 156.77 65* 0 5 0 39 22
پاکستان کا پرچم شعیب ملک پشاور زلمی 13 13 354 35.40 149.36 73 0 2 2 29 17
پاکستان کا پرچم شرجیل خان کراچی کنگز 11 11 338 30.72 148.24 105 1 1 1 31 23
ذریعہ: ESPNcricinfo.com، آخری تازہ کاری: 24 جون 2021ء
  • سیزن کے اختتام پر سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر کو گرین کیپ اور حنیف محمد ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

زیادہ وکٹیں

[ترمیم]
Player Team Mat Inns Wkts Ave Econ BBI SR 4WI 5WI
پاکستان کا پرچم شاہنواز دھانی ملتان سلطانز 11 11 20 17.00 8.42 &100000000000000065714284/5 12.1 2 0
پاکستان کا پرچم وہاب ریاض پشاور زلمی 12 12 18 23.44 8.97 &100000000000000065714284/17 15.6 1 0
پاکستان کا پرچم شاہین آفریدی لاہور قلندرز 10 10 16 18.25 7.30 &100000000000000065714283/14 15.0 0 0
آسٹریلیا کا پرچم James Faulkner لاہور قلندرز 6 6 13 12.00 6.50 3/19 11.0 0 0
پاکستان کا پرچم عمران طاہر ملتان سلطانز 7 7 13 13.07 6.80 3/7 11.5 0 0
ذریعہ: ESPNcricinfo.com، آخری تازہ کاری: 24 جون 2021ء
  • سیزن کے اختتام پر سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے کھلاڑی کو مارون ٹوپی اور فضل محمود ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Sreehari Menon۔ "Pakistan to invest mere ₹63 crore each to make international cricket and PSL 2021 happen"۔ Republic World (28 July 2020)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2020 
  2. Momin Mehmood Butt (6 July 2020)۔ "PCB guarantees PSL franchises that PSL 6 won't clash with T20 WC"۔ www.sportskeeda.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2020 
  3. AIman Bilal (31 January 2020)۔ "PSL Head Confirms About New PSL Teams in 2021"۔ Research Snipers۔ 11 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2020 
  4. "PCB unveils 2020-21 domestic season schedule that concludes with PSL 6"۔ www.geosuper.tv۔ Geo Super TV۔ 4 September 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2020 
  5. "PCB plans to add Peshawar as venue for PSL 2021"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2020 
  6. "PCB eyes lucrative deals after 'securing' windows for PSL editions"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جولا‎ئی 2020 
  7. "HBL PSL 6 postponed"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2021 
  8. "Three more players test positive for Covid-19 at PSL 2021"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2021 
  9. "PCB receives all approvals for HBL PSL 6 matches in Abu Dhabi"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2021 
  10. "PCB gets approval from UAE government to complete remaining matches in Abu Dhabi"۔ CricBuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2021 
  11. "PSL set to resume on June 9, final on June 24"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جون 2021 
  12. "Start of Pakistan's tour to England delayed to make room for PSL"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جون 2021 
  13. "Match officials for HBL PSL 2021 confirmed"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021 
  14. "World-class commentators to call HBL PSL 6"۔ Pakistan Cricket Board۔ 17 February 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2021 
  15. "HBL PSL 2021 schedule announced"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2021 
  16. "Islamabad-Quetta game postponed to tomorrow as Fawad Ahmed tests positive for Covid-19"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2021 
  17. "Quetta Gladiators crash out of playoff race as Multan Sultans march on"۔ Dawn۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جون 2021