مندرجات کا رخ کریں

شرٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک کم عمر لڑکا "چیکو" شرٹ پہنے ہوئے دیکھ رہا ہے (اشتہاری تصویر)

شرٹ ایک سلا ہوا کپڑا ہوتا ہے جس عام طور سے مرد حضرات پہنتے ہیں۔ یہ اس طرح سے سلا ہوتا ہے کہ پہنتے وقت آدمی اس کے سارے بٹن کھول کر اسے پہلے اپنے کندھوں پر ڈالتا ہے، پھر بٹن شرٹ کے دونوں پٹوں کو پاس لا کر بند کرتا ہے۔ شرٹ میں عمومًا آستین کے بھی بٹن ہوتے ہیں۔

جدید دور میں کئی عورتیں بھی شرٹ پہن رہی ہیں۔ کچھ تہذیبوں عورتوں کا شرٹ پہننا عام ہے۔

دنیا کے مختلف ممالک میں شرٹ پہننے کا رواج

[ترمیم]

بھارت

[ترمیم]

بھارت کی دس نامور شرٹ فروخت کرنے والی کمپنیاں اس طرح ہیں:

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]