شیروانی
Appearance
شیروانی (ہندی: शेरवानी; انگریزی: Sherwani (بنگالی: শেরওয়ানি)) جنوبی ایشیاء کا ایک طویل لباس ہے جسے کرتا پاجاما یا قمیض شلوار کے اوپر پہنا جاتا ہے۔ اسے روایتی طور پر برصغیر کے ساتھ منسلک کیا جاتا ہے۔
پاکستان کی آزادی کے بعد محمد علی جناح اکثر شیروانی پہنا کرتے تھے اور اسے پاکستان کے قومی لباس کا حصہ بنایا گیا۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Jinnah, Pakistan and Islamic Identity: The Search for Saladin - Akbar S. Ahmed - Google Books۔ Books.google.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جون 2012
ویکی ذخائر پر شیروانی سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |