شیخ عبد اللہ
Appearance
شیخ عبد اللہ | |
---|---|
شیخ عبد اللہ اور ان کی شریک حیات وحید جہاں[1]
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 جون 1874 پونچھ، بھارت، ریاست جموں و کشمیر، برطانوی راج |
تاریخ وفات | مارچ 1965 (عمر 90) |
زوجہ | وحید جہاں بیگم |
اولاد | بیگم خورشید مرزا,[2] ممتاز جہاں |
والد | مہتا گرمکھ سنگھ |
عملی زندگی | |
تعليم | بی اے فاضل القانون |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی |
پیشہ |
|
وجہ شہرت |
|
اعزازات | |
مکمل فہرست | |
درستی - ترمیم |
شیخ عبد اللہ (انگریزی: Sheikh Abdullah) ((ٹھاکر داس؛ 21 جون 1874ء - مارچ 1965ء) جن کو پاپا میاں کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی ماہر تعلیم، سماجی مصلح، وکیل اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی ایگزیکٹو کونسل کے رکن تھے۔ شیخ عبد اللہ 1920ء سے 1928ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔
مزید پڑھیے
[ترمیم]- Faisal Fareed (2021)۔ "Remembering Sheikh Abdullah, the founder of Women's College in AMU"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 فروری 2021
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Fareed 2021.
- ↑ Begum Khurshid Mirza (2005)۔ A Woman of Substance: The Memoirs of Begum Khurshid Mirza, 1918-1989۔ Kali for Women۔ ISBN 978-81-89013-31-8
زمرہ جات:
- 1874ء کی پیدائشیں
- 21 جون کی پیدائشیں
- سانچہ جات برائے ہندوستانی تاریخ
- تاریخ پاکستان سانچے
- 1965ء کی وفیات
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم بھوشن وصول کنندگان
- بھارتی اسکولوں و کالجوں کے بانیان
- ضلع پونچھ، بھارت کی شخصیات
- ہندومت سے اسلام قبول کرنے والے شخصیات
- بھارتی فعالیت پسند برائے حقوق نسواں
- انیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان
- جموں و کشمیر کے معلمین
- ہندوستانی سماجی مصلحین