عرب مسجد
Appearance
عرب مسجد Arap Camii | |
---|---|
عرب مسجد | |
بنیادی معلومات | |
مذہبی انتساب | اسلام |
ملک | ترکیہ |
سنہ تقدیس | اواخر پندرہویں صدی |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | گرجا |
طرز تعمیر | گوتھک |
سنگ بنیاد | 1323 |
سنہ تکمیل | 1325 |
تفصیلات | |
مینار | 1 |
عرب مسجد (Arap Mosque) (ترکی: Arap Camii, معنی عرب مسجد) استنبول، ترکی میں ایک مسجد ہے۔ عمارت اصل ایک رومن کیتھولک گرجا تھا۔
زمرہ جات:
- 1325ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- استنبول میں رومن کیتھولک گرجا گھر
- بےاوغلو
- ترکیہ کی مساجد
- سلطنت عثمانیہ کی طرف سے مساجد میں تبدیل کیے جانے والے گرجا گھر
- شاخ زریں
- قسطنطنیہ میں گرجا گھر اور خانقاہیں
- استنبول میں مساجد میں تبدیل ہونے والے گرجا گھر
- چودہویں صدی کی مساجد
- ترکی میں گوتھک طرز تعمیر
- 1325ء میں مکمل ہونے والے گرجا گھر