قطر کی سیاست
Appearance
قطر میں مطلق بادشاہت کا نظام قائم ہے اور امیر قطر سربراہ مملکت ہوتا ہے۔ 2003ء کے آئینی ریفرنڈم کے بعد یہ ریاست ایک آئینی بادشاہت بن گئی۔ قطر کے آئین کا ماخذ شریعت ہے۔
سربراہان
[ترمیم]دفتر | نام | جماعت | از |
---|---|---|---|
امیر | تمیم بن حمد الثانی | 25 جون 2013 | |
وزیر اعظم | عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ الثانی | 25 جون 2013 |
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- آدم کارز الیکشن آرکائیو
- کرلی (ڈی موز پر مبنی) پر حکومت قطر