مکتبۃ المدینہ
Appearance
فائل:Maktaba-tul-madinah logo.png مکتبۃ المدینہ کا لوگو | |
صورت حال | فعال |
---|---|
بانی | دعوت اسلامی |
ملک | پاکستان |
صدر دفتر | کراچی، پرانی سبزی منڈی |
تقسیم کاری | دنیا بھر میں |
کلیدی شخصیات | محمد الیاس قادری |
غیر افسانوی موضوعات | اسلامی، تصوف، درس نظامی کی کتابیں |
ہیئت | اسلامی ادب |
شائع کنندہ | مکتبۃ المدینہ |
مالک | دعوت اسلامی |
باضابطہ ویب سائٹ | مکتبۃ المدینہ ڈاد کام |
مکتبۃ المدینہ دعوت اسلامی کا ایک اشاعتی ادارہ ہے۔ جس سے کتب و رسائل شائع کیے جاتے ہیں۔ مکتبۃ المدینہ سے شائع ہونے والی مختلف کتب و رسائل کے مختلف زبانوں میں تراجم کر کے اسے دنیا کے کئی ممالک میں بھیجنے کی ترکیب کی جاتی ہے۔ اس وقت دنیا کی 34 سے زائد زبانوں میں تراجم ہو رہے ہیں۔[1]
اہم کتابیں
[ترمیم]- بہار شریعت
- حدائق بخشش
- کنزالایمان
- فیضان سنت
- صراط الجنان فے تفسیر القران
- رد المحتار
- * حسام الحرمین
- دیوان حسان بن ثابت (عربی)
- الشفاء بتعریف حقوق المصطفٰی (عربی)
- تاریخ الخلفاء (عربی)
- کیمیائے سعادت (عربی)
- تفسیر کبیر (عربی)
- فتوح الغیب
- منہاج العابدین (عنبی)
- تفسیر الجلالین (عربی)
- شرح الصدور بشرح حال الموتیٰ والقبور (عربی)[2]
مکتبۃ المدینہ کی شاخیں
[ترمیم]پاکستان
[ترمیم]- کراچی: شہید مسجد، باب المدینہ۔[3]
- لاہور: داتا دربار مارکیٹ، گنج بخش روڈ۔[3]
- فیصل آباد: سردار آباد، امین پور بازار۔[3]
- کشمیر: چوک شہیداں، میرپور۔[3]
- حیدرآباد: فیضانِ مدینہ، آفندی ٹاؤن۔[3]
- ملتان: نزد پیپل والی مسجد، اندرونی بوہڑ گیٹ۔[3]
- اوکاڑہ: کالج روڈ بالمقابل غوثیہ مسجد، نزد تحصیل کونسل ہال۔[3]
- راولپنڈی: فضل داد پلازہ، کمیٹی چوک، اقبال روڈ۔[3]
- خان پور: دُرانی چوک، نہر کنارہ۔[3]
- نوابشاہ: چکرا بازار نزد MCB۔[3]
- سکھر: فیضانِ مدینہ، بیراج روڈ۔[3]
- گوجرانوالہ: فیضانِ مدینہ، شیخوپورہ موڑ۔[3]
- پشاور: فیضانِ مدینہ گلبرگ نمبر1، النور اسٹریٹ، صدر۔[3]
یو کے
[ترمیم]- 42 نیو سمر اسٹریٹ، برمنگھم، ویسٹ مڈلینڈز بی19 3ٹی جی، یوکے
حوالہ جات
[ترمیم]
پیش نظر صفحہ اسلام سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |