ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، نومبر 2016ء
Appearance
صفحہ اول | میڈیا | 2024ء | 2023ء | 2022ء | 2021ء | 2020ء | 2019ء | 2018ء | 2017ء | 2016ء | 2015ء |
اصول
مختصراً : ایشیائی موضوعات پر ایسے نئے مضامین جو کم از کم 3000 بائٹ اور 300 الفاظ پر مشتمل ہوں اور نومبر 2016ء میں بنے ہوں۔
مذکورہ اجمال کی تفصیل:
- مضامین تازہ تحریر شدہ ہوں یعنی جنہیں 1 نومبر 2016 0:00ء تا 30 نومبر 2016 23:59 (م ع و) کے درمیان میں تحریر کیا گیا ہو۔
- مضامین کم از کم 3،000 بائٹ اور تقریباً 300 الفاظ پر مشتمل ہوں۔
- مضامین قابل ذکر موضوعات پر ہوں اور معیاری ہوں۔
- مضامین مناسب حوالہ جات سے مزین اور مشکوک یا متنازع مواد سے عاری اور قابل تصدیق معلومات کے حامل ہوں۔
- مکمل طور پر مشینی ترجمہ پر مشتمل مضامین ناقابل قبول ہونگے۔
- مضامین فہرست کی شکل میں نہ ہوں۔
- ایسی فہرست قابل قبول ہے جو سہولت کی غرض سے بنائی گئی ہو (یہ اختیار محض منتخب مضامین کے لیے ہے)
- مضامین پر از معلومات ہوں۔
- مضامین محض ایشیائی ممالک اور علاقوں سے متعلق ہوں (مضمون نویس صارف اپنے ملک سے متعلق موضوعات پر نہ لکھے مثلاً، بھارتی صارفین بھارت سے متعلق مضامین تحریر نہ کریں۔)
- Please submit your Contribution at [1]
ناظمین
اندراج
شرکا کی فہرست
مضامین تازہ تحریر شدہ ہوں یعنی جنہیں 1 نومبر 2016ء بوقت 0:00 تا 30 نومبر 2016ء بوقت 23:59 (م ع و) کے درمیان میں تحریر کیا گیا ہو۔
آپ اس طریقہ سے اپنا نام درج کر سکتے ہیں: #{{وام صارف 2016ء|اپنا صارف نام یہاں لکھیں}}