ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2024ء
صفحہ اول | میڈیا | 2024ء | 2023ء | 2022ء | 2021ء | 2020ء | 2019ء | 2018ء | 2017ء | 2016ء | 2015ء |
اصول
مختصراً: نومبر 2024ء کے دوران ایشیاء (لوگ، مقامات، ثقافت وغیرہ) سے متعلق نئے مضامین بنائیں، 3,000 بائٹس اور کم از کم 300 الفاظ، ذرائع کے ساتھ۔ فہرستیں اہل نہیں ہیں۔
مذکورہ اجمال کی تفصیل:
- مضامین آپ کی طرف سے تازہ تحریر شدہ ہوں یعنی جنہیں 1 نومبر 2024ء 0:00 تا 30 نومبر 2024ء 23:59 (م ع و) کے درمیان میں تحریر کیا گیا ہو۔
- مضامین کم از کم 3،000 بائٹ اور تقریباً 300 الفاظ پر مشتمل ہوں۔ (معلومات خانہ، سانچے وغیرہ کو چھوڑ کر)
- مضامین قابل ذکر ایشیائی موضوعات پر ہوں اور معیاری ہوں۔
- مضامین مناسب حوالہ جات سے مزین اور مشکوک یا متنازع مواد سے عاری اور قابل تصدیق معلومات کے حامل ہوں۔
- مکمل طور پر مشینی ترجمہ پر مشتمل مضامین ناقابل قبول ہوں گے۔
- ایسی فہرست قابل قبول ہے جو سہولت کی غرض سے بنائی گئی ہو (یہ اختیار محض منتخب مضامین کے لیے ہے۔)
- مضامین محض ایشیائی ممالک اور علاقوں سے متعلق ہوں (مضمون نویس صارف اپنے ملک سے متعلق موضوعات پر نہ لکھے مثلاً، بھارتی صارفین بھارت سے متعلق مضامین تحریر نہ کریں۔)
ناظمین
اندراج
آپ 30 نومبر 2024ء تک 23:59 (UTC) پر کسی بھی وقت سائن اپ کر سکتے ہیں۔
اگر آپ شامل ہونا چاہتے ہیں تو اس سانچے کا اس طرح استعمال کریں: # ~~~~
۔ آپ کسی وقت بھی شریک ہو سکتے ہیں۔
آپ اپنا کام فاؤنٹین آلے سے شامل کر سکتے ہیں۔
صارف سانچہ
|
شریک صارفین
[ترمیم]- --عاقب نذیر❯❯❯ 💌 13:07، 21 اکتوبر 2024ء (م ع و)
- --ساجد امجد ساجدپیغام لکھئے 14:08، 21 اکتوبر 2024ء (م ع و)
- -- Fahads1982 (تبادلۂ خیال)- -(شراکتیں) 07 16:01، 22 اکتوبر 2024ء (م ع و)
- --امین اکبر (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:28، 1 نومبر 2024ء (م ع و)
- --عمیر مرزا
- --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 16:24، 8 نومبر 2024ء (م ع و)
- --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:45، 15 نومبر 2024ء (م ع و)
- مومن خان ڏاهري (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:52، 19 نومبر 2024ء (م ع و)
- — ویریتاس تبادلہ خیال 10:06، 22 نومبر 2024ء (م ع و)
- -- فیسمین (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:51، 1 دسمبر 2024ء (م ع و)
اپنے کام کا اندراج کیسے کریں
اگر آپ نے یکم نومبر 2024ء تا 30 نومبر 2024ء کے درمیان میں کوئی مضمون اردو ویکیپیڈیا پر لکھ کر شائع کیا ہے، جو براعظم ایشیا سے متعلق کسی بھی موضوع پر ہے، اس کا حجم 3000 بائٹ ہے اور اس میں حوالہ جات و خانہ معلومات کے سوا، 300 الفاظ (کم از کم) ہیں، تو آپ کریں اور submit پر کلک کر کے اپنے مضمون (جس صارف نے مضمون شروع کیا، وہ ہی اندراج کر سکتا ہے دوسرے کا مضمون آپ کے نام سے، یا آپ کا مضمون کسی دوسرے صارف سے یہاں درج نہیں ہو سکے گا) کا نام لکھیں اور نیکسٹ پر کلک کریں، اگر آپ کا مضمون متعلقہ شرائط پر پورا اتر رہا ہے۔ تو تب ہی نیچے نیکسٹ پر کلک کر پائیں گے۔ یوں آپ کے کام کا اندراج ہو جائے گا۔