مندرجات کا رخ کریں

چین کے شہری علاقوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ چین کے شہری علاقوں کی فہرست (انگریزی: List of urban areas in China) ہے۔

درجہ شہر شہری آبادی[1]
(2010, ملین)
چین کی انتظامی تقسیم تصویر
1 شنگھائی 28.2 شنگھائی
2 شینزین 21.7 گوانگڈونگ
3 گوانگژو 21.0 گوانگڈونگ
4 بیجنگ 19.2 بیجنگ
5 ووہان 12.6 ہوبئی
6 تیانجن 11.6 تیانجن
7 چینگدو 11.3 سیچوان
8 چھونگ چھنگ 11.1 چونگکینگ
9 ہانگژو 9.3 ژجیانگ
10 نانجنگ 8.3 جیانگسو
11 شیان 7.8 شانسی
12 شانتو 7.5 گوانگڈونگ
13 چانگژو 7.3 جیانگسو
14 شینیانگ 7.0 لیاؤننگ
15 جینان 6.9 شانڈونگ
16 ہاربن 6.4 ہیلونگجیانگ
17 چنگڈاؤ 6.2 شانڈونگ
18 ژینگژو 5.8 ہینان
19 ونژو 5.3 ژجیانگ
20 نانچانگ 4.2 جیانگشی

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "1. The Chinese Urban System and Its Challenges"۔ OECD Urban Policy Reviews: China۔ OECD۔ 2015۔ صفحہ: 39