مندرجات کا رخ کریں

کورو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کورو پانڈو جنگ

کَورَو (سنسکرت: कौरव‎) سنسکرت لفظ ہے جو ایک افسانوی بادشاہ کورو کی اولاد کے لیے بولا جاتا ہے۔ یہ بادشاہ مہابھارت کے بیشتر کرداروں کا جد امجد سمجھا جاتا ہے۔ کوروں کی کل تعداد دو سو تھی جن میں چند معروف نام حسب ذیل ہیں:

  • دریودھن
  • دُشاسن
  • یویوتسو
  • دُسّہ
  • دُشّل
  • جل سَندھ
  • وِند
  • سم
  • سہ
  • کرن

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]