13 رمضان
Appearance
واقعات
[ترمیم]ولادت
[ترمیم]- 1199ھ - محمود ثانی، تیسویں عثمانی سلطان۔
- 1331ھ - مناخم بیگن، سابق وزیر اعظم اسرائیل
وفات
[ترمیم]- 40ھ - ابو لبابہ، انصاری صحابی۔
- 95ھ - حجاج بن یوسف ثقفی، اموی قائد اور والی کوفہ۔
- 181ھ - عبد اللہ بن مبارک مروزی، عالم اور امام مجاہد مجتہد۔
- 272ھ - محمد بن ماجہ، صاحب سنن ابن ماجہ۔
- 524ھ - محمد بن تومرت، المغرب کی دولت موحدون کے بانی
- 1265ھ - محمد علی پاشا، والی مصر اور آل محمد علی کے مؤسس