25 رمضان
Appearance
واقعات
[ترمیم]- 8ھ – عزیٰ نامی بت کو توڑنے کے لیے لشکر کی روانگی فتح مکہ سے فارغ ہو جانے کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خالد بن ولید کی سرکردگی میں عزیٰ نامی بت کو توڑنے کے لیے طائف کی طرف ایک سریہ روانہ کیا۔
- 250ھ - اہلِ طبرستان نے حسن بن زید بن محمد بن اسماعیل بن حسن بن زید بن حسن بن علی بن ابی طالب جن کا لقب "داعی کبیر" تھا، سے بیعت کی۔
ولادت
[ترمیم]- 544ھ – فخر الدین رازی، ماہر علم الکلام، مفسر قرآن، صاحبِ تفسیر کبیر۔
وفات
[ترمیم]- 1336ھ – محمد خامس، پینتیسویں عثمانی سلطان۔