969 تحریک
Appearance
قائد | اشین وراتھو |
---|---|
قسم | قوم پرست تنظیم |
آغاز | میانمار |
سیاسی نظریہ | انتقاد بر اسلام، بدھ مت احیا |
مذہب | بدھ مت |
969 تحریک (انگریزی: 969 Movement؛ (برمی: ၉၆၉ လှုပ်ရှားမှု)) ایک قوم پرست تحریک ہے [1] جو بنیادی طور پر برما میں اسلام کی اشاعت کے خلاف ہے۔ برما کا اکثریتی مذہب بدھ مت ہے۔[2][3] تین اعداد 969 "بدھ کے فضائل، بدھ مت رسومات اور بدھ برادری کی علامت ہیں " [1][2][4]
پہلا ہندسہ 9 گوتم بدھ کی نو خصوصی صفات کی علامت ہے اور ہندسہ 6 اس کے دھرم کی چھ خصوصی صفات یا بدھ مت کی تعلیمات اور آخری ہندسہ 9 بدھ سنگھ (راہب برادری) کے نو خصوصی اوصاف کی نمائندگی کرتا ہے۔[5]
مختلف ذرائع ابلاغ اور تنظیموں نے اسے اسلاموفوبیا یا مسلم مخالف قرار دیا ہے۔[6][7][8][9] تحریک کے میانمار بدھ مت حامی اس سے انکار کرتے ہیں کہ یہ مسلمانوں کے خلاف ہے، بلکہ بھگشو اشین وارتھو کی تحریک راکھائن نسلی (بدھ مت پیروکار) کی بنگالیوں کی دہشت گردی سے حفاظت کی تحریک ہے۔[10]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب "969: The Strange Numerological Basis for Burma's Religious Violence – Alex Bookbinder"۔ The Atlantic۔ 9 اپریل 2013۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2013
- ^ ا ب "Extremism builds among Myanmar's Buddhists | Seattle Times Newspaper"۔ Seattletimes.com۔ 21 جون 2013۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2013
- ↑ Matthew J Walton (2 اپریل 2013)۔ "Buddhism turns violent in Myanmar"۔ Asia Times۔ 14 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2017
- ↑ "Root Out the Source of Meikhtila Unrest"۔ Irrawaddy.org۔ 27 اگست 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2013
- ↑ "Nationalist Monk U Wirathu Denies Role in Anti-Muslim Unrest"۔ Irrawaddy.org۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2013
- ↑ Ray Downs (27 مارچ 2013)۔ "Is Burma's Anti-Muslim Violence Led by Buddhist Neo-Nazis ?"۔ Vice.com۔ 05 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2013
- ↑ Carlos Sardina (10 مئی 2013)۔ "Who are the monks behind Burma's '969′ campaign? | DVB Multimedia Group"۔ Dvb.no۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2013
- ↑ Lindsay Murdoch (15 اپریل 2013)۔ "Anti-Muslim movement hits Myanmar"۔ Smh.com.au۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2013
- ↑ "Myanmar's extremist Buddhists get free rein"۔ Nation.com.pk۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اکتوبر 2013
- ↑ "Religious radicals driving "Myanmar's" unrest"۔ Global Post۔ 31 مارچ 2013۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2017