مندرجات کا رخ کریں

آنبہ ہلدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے


Curcuma amada جسے اردو میں آنبہ ہلدی اور انگریزی میں mango ginger کہتے ہیں ادرک کے خاندان زنجبیلیان (Zingiberaceae) سے تعلق رکھتا ہے۔ اور جو ہلدی turmeric (Curcuma longa) سے قریبی تعلق رکھتا ہے۔