مندرجات کا رخ کریں

دہلی اسٹاک ایکسچینج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دہلی اسٹاک ایکسچینج (Delhi Stock Exchange) نئی دہلی، بھارت میں واقع ہے۔ یہ ایکسچینج دہلی اسٹاک اور شیئر بروکرز ایسوسی ایشن لمیٹڈ اور دہلی اسٹاک اور شیئر ایکسچینج لمیٹڈ کا اخلاط ہے۔[1] یہ بھارت کی پانچویں ایکسچینج ہے۔ ایکسچینج بھارت کی اہم اسٹاک ایکسچینجز میں سے ایک ہے۔ دہلی اسٹاک ایکسچینج شمالی بھارت میں ٹرمینلز کے ساتھ 50 شہروں سے منسلک ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]
  • No URL found. Please specify a URL here or add one to Wikidata. Edit this at Wikidata

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. D. MURALEEDHARAN (1 November 2014)۔ MODERN BANKING: THEORY AND PRACTICE۔ PHI Learning Pvt. Ltd.۔ صفحہ: 106–۔ ISBN 978-81-203-5032-8۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مارچ 2017