راضیہ سلطان
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
مقام پیدائش | مانیسا | |||
مقام وفات | استنبول | |||
مدفن | استنبول | |||
شہریت | سلطنت عثمانیہ | |||
والد | سلیمان اعظم | |||
بہن/بھائی | ||||
خاندان | عثمانی خاندان | |||
درستی - ترمیم |
راضیہ سلطان (عثمانی ترکی: راضیہ سلطان – 1519- 1520) ایک عثمانی شہزادی تھی، جو سلطنت عثمانیہ کے سلطان سلیمان اول کی بیٹی تھی۔ وہ 1520ء میں اپنے سوتیلے بھائیوں شہزادے محمود اور شہزادے مراد کے ساتھ ایک متعدی بیماری، شاید چیچک کی وجہ سے انتقال کر گئیں۔ وہ بیشکتاش، استنبول میں یحییٰ آفندی کی خانقاہ میں دفن ہیں۔ [1].[2]
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ M. Çağatay Uluçay (1985)۔ Padişahların Kadınları ve Kızları (بزبان ترکی)۔ Türk Tarih Kurumu۔ صفحہ: 39
- ↑ Leslie P. Peirce (1993)۔ The Imperial Harem: Women and Sovereignty in the Ottoman Empire۔ Oxford University Press۔ صفحہ: 302۔ ISBN 9780195086775
زمرہ جات:
- استنبول میں وفات پانے والی شخصیات
- چودہویں صدی کی خواتین
- چودہویں صدی کی عثمانی خواتین
- چودہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- سابقہ یونانی راسخ الاعتقاد مسیحی شخصیات
- شہزادیاں
- عثمانی سلاطین کی ازواج
- والدہ سلطان
- یونانی نژاد عثمانی شخصیات
- چودہویں صدی کی عثمانی سلاطین کی بیٹیاں
- چودہویں صدی کی عثمانی سلاطین کی بیویاں
- سلاطین کی بیٹیاں
- پندرہویں صدی کی عثمانی خواتین
- سلطنت عثمانیہ کے غلام
- چیچک سے اموات
- سولہویں صدی کی عثمانی سلاطین کی بیٹیاں
- 1519ء کی پیدائشیں
- 1520ء کی وفیات