مندرجات کا رخ کریں

علاء الدین سمرقندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
علاء الدین سمرقندی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1095ء [1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سمرقند [3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1144ء (48–49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد فاطمہ بنت محمد سمرقندیہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
تلمیذ خاص علاء الدین کاسانی ،  فاطمہ بنت محمد سمرقندیہ   ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ فقیہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل حنفی   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

علاء الدين سمرقندی محمد بن احمد السمرقندی کا لقب ہے۔

نام

[ترمیم]

محمد بن احمد بن ابو احمد ابو بكر علاؤ الدين سمرقندی انھیں صاحب تحفۃ الفقہاء بھی کہا جاتا ہے ۔

شاگرد

[ترمیم]

یہ استاذ ہیں ابو بکر بن مسعود صاحب البدائع کے ان کی بیٹی فاطمہ بہت بڑی فقہیہ اور علامہ تھیں جو زوجہ تھیں صاحب البدائع کی فتویٰ دیتی تھیں۔ آپ نے تحفہ کو حفظ کیا یہاں تک کہ فتاویٰ پر آپ کی اور اس کی مہر ہوا کرتی تھی،جب آپ نے اس کا نکاح اپنے شاگرد صاحب بدائع سے کر دیا تو وہ اپنے شوہر کو جب وہ کسی مسئلہ میں غلطی کرتے تو غلطی سے آگاہ کر کے صواب کی طرف راہ دکھاتی۔ آپ کے وقت میں فتاویٰ پر تینوں یعنی آپ کے اور آپ کی بیٹی اوراس کے شوہر کے دستخط ہوتے تھے۔ ضیاء الدین محمد بن حسین استاد صاحب ہدایہ سے فقہ پڑھی۔

مشائخ

[ترمیم]

انھوں نے علم فقہ على ابو المعين ميمون المكحولی اورعلی ابواليسر البزدوی سے حاصل کیا ۔

وفات

[ترمیم]

ان کی وفات 339ھ 950ء میں ہوئی۔[4].

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1513925 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020
  2. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/265728991 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 فروری 2023
  3. ^ ا ب جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/132617803 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 فروری 2023 — اجازت نامہ: CC0
  4. الفوائد البہیہ لکھنوی ص 158