قاضی نذر الاسلام
قاضی نذر الاسلام | |
---|---|
قاضی مضر الاسلام چٹگاوں میں، 1926 | |
مقامی نام | কাজী নজরুল ইসলাম |
پیدائش | 24 مئی 1899[1] Churulia، بنگال پریذیڈنسی، برطانوی راج (موجودہ مغربی بنگال، بھارت) |
وفات | 29 اگست 1976 ڈھاکہ، بنگلہ دیش | (عمر 77 سال)
پیشہ | شاعر، مختصر داستان کے مصنف، موسیقار، ناول نگار، ڈراما اور مضمون نگار۔ |
زبان | بنگالی اردو فارسی ہندی |
قومیت | بنگلہ دیشی |
نسل | بنگالی |
نمایاں کام | قومی گیت۔۔۔ چل چل چل، برودھی، دھوم کیتو، اگنی وینا، بندن ہارا، نظرا ل گیتی۔ |
اہم اعزازات | Independence Day Award (1977) ایکوشے پدک پدم بھوشن (بھارت) |
شریک حیات | پرامیلا دیوی |
دستخط |
قاضی نذر الاسلام ((بنگالی: কাজী নজরুল ইসলাম) تلفظ: [kadʒi nodʒrul islam]) (24 مئی 1899 – 29 اگست 1976) ایک بنگالی [2] شاعر، مصنف، موسیقی کار اور تحریک پسند تھے۔ انھیں بنگلہ دیش کا قومی شاعر قرار دیا گیا ہے۔ نذر کے نام سے شہرہ یافتہ نذرالاسلام، بھارتی اسلامی نشاة ثانیہ کے لیے اپنی تحریک چلائی اور فاشزم اور اپریشن کے خلاف کام کیا۔ سماجی مساوات کے لیے دم بھرنے والے نذر کو باغی شاعر کے خطاب عوام سے نوازا گیا۔ ( বিদ্রোহী কবি; برودھی کوی)
چونکہ نذر موسیقی کے بھی دلدادہ تھے، انھوں نے اس پر بھی کام کیا اور شہرت یہاں تک ہوئی کہ بنگلہ دیش کی حکومت نے انھیں اپنا قومی شاعر کا اعلان کیا۔
نذر مغربی بنگال کے شہر کلکتہ میں ایک عالم گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ عالم گھرانہ قاضی گھرانہ تھا۔[3] نذر دینی علوم سے فارغ ہوکر، موذن کے کام سے وابستہ ہو گئے۔ شاعری سیکھی، ڈراما، ادب اور ٹھئیٹر آرٹ سیکھے۔ مشرق وسطیٰ میں پہلی عالمی جنگ کے دوران میں برطانوی افواج کے لیے بھی کام کیا۔ بعد اذیں، بھارت میں مقیم ہوئے۔ شہر کلکتہ میں اخبار کے لیے صحافت کا کام کیا، باغی شاعر یا بدروہ کوی کہلائے۔ بدروہ کوی، بھانگر دان، دھوم کیتو جیسے فنی تخلیقات کیے۔ تحریک آزادی میں حصہ لیا، جیل بھی گئے۔ ان کی شاعری اور ادبی کارنامے جنگ آزادی بنگلہ دیش تحریک میں ماثر رہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Rafiqul Islam (2012)۔ "Islam, Kazi Nazrul"۔ $1 میں Sirajul Islam and Ahmed A. Jamal۔ Banglapedia: National Encyclopedia of Bangladesh (Second ایڈیشن)۔ Asiatic Society of Bangladesh۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2015
- ↑ Rezaul Karim Talukdar (1994)۔ Nazrul, the gift of the century۔ Dhaka: Manan۔ صفحہ: 121۔ ISBN 9848156003۔
In 1976 Nazrul was awarded the citizenship of Bangladesh.
- ↑ "India-Bangladesh Joint Celebration, 113th birth anniversary of Poet Kazi Nazrul Islam and 90th year of his poem `Rebel'"۔ Prime Minister's Office, Government of the People's Republic of Bangladesh۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 دسمبر 2013
حواشی
[ترمیم]- Karunamaya Goswami, Kazi Nazrul Islam: A Biography، (Nazrul Institute; Dhaka, 1996)
- Rafiqul Islam, Kazi Nazrul Islam: A New Anthology، (بنگلہ اکیڈمی; Dhaka, 1990)
- Basudha Chakravarty, Kazi Nazrul Islam، (National Book Trust; New Delhi, 1968)
- Abdul Hakim, The Fiery Lyre of Nazrul Islam، (Bangla Academy; Dhaka, 1974)
- Priti Kumar Mitra, The Dissent of Nazrul Islam: Poetry and History (New Delhi, OUP India, 2009)۔
- Helal M. Abu Taher,Nazrul Sangbardhana in Muslim Sahitya Prativa (Islamic Foundation; Dhaka,1980)۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- Recitation of Nazrul Poems
- Shompurno Nazrul: Biographical Series on Nazrul
- Banglapedia:Islam, Kazi Nazrulآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ banglapedia.search.com.bd (Error: unknown archive URL)
- Kazi Nazrul Islam Page
- Kazi Nazrul Islam
- Kazi Nazrul Islam Booksآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ plabon.com (Error: unknown archive URL)
- Collection Kazi Nazrul Islam books
- 1899ء کی پیدائشیں
- 24 مئی کی پیدائشیں
- برطانوی ہندوستان
- تحریک آزادی ہند
- 1976ء کی وفیات
- ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم بھوشن وصول کنندگان
- بنگالی ادب
- بنگالی شخصیات
- بنگالی شعرا
- بنگالی مسلمان
- بنگالی مصنفین
- بنگالی موسیقار
- بنگالی نشاۃ ثانیہ سے منسلک شخصیات
- بنگلہ دیشی شعراء
- بنگلہ دیشی مرد موسیقار
- بیسویں صدی کے بنگالی شعرا
- بیسویں صدی کے بنگلہ دیشی شعرا
- بیسویں صدی کے بنگلہ دیشی گلوکار
- بیسویں صدی کے بنگلہ دیشی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے بنگلہ دیشی مصنفین
- بیسویں صدی کے بنگلہ دیشی موسیقار
- بیسویں صدی کے بھارتی شعرا
- بیسویں صدی کے بھارتی فلسفی
- بیسویں صدی کے بھارتی مترجمین
- بیسویں صدی کے بھارتی موسیقار
- بیسویں صدی کے فلسفی
- بیسویں صدی کے مترجمین
- بھارتی مرد شعرا
- بھارتی مرد موسیقار
- پدم بھوشن وصول کنندگان
- کولکاتا کی شخصیات
- کولکاتا کے مصنفین
- مسلمان شعراء
- مغربی بنگال کی شخصیات
- مغربی بنگال کے موسیقار
- ہندومت اور اسلام
- ضلع مغربی بردھامن کی شخصیات
- بنگلہ دیش میں تدفین
- بنگال سے آزادی ہند کے فعالیت پسند بلحاظ
- پہلی جنگ عظیم کی برطانوی عسکری شخصیات
- بیسویں صدی کے مرد موسیقار
- بنگلہ دیشی مرد شعرا
- بنگالی مرد شعرا
- بیسویں صدی کی بنگالی شخصیات
- بیسویں صدی کے بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- 20ویں صدی کے بھارت کے مضمون نگار
- بیسویں صدی کے بھارتی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار
- بیسویں صدی کے بھارتی مصنفین
- بیسویں صدی کے مضمون نگار
- بنگالی زبان کے غنائی شعرا
- بنگالی ناول نگار
- بھارتی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بھارتی مضمون نگار
- ہندوستانی غنائی شعرا
- بھارتی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- بھارتی مرد مضمون نگار
- بھارتی مرد ناول نگار
- بھارتی مرد مصنفین
- بھارتی ناول نگار
- ہندوستانی شعرا
- مرد مضمون نگار
- مغربی بنگال کے ناول نگار
- مغربی بنگال کے شعرا