مسلمان ماہرین الٰہیات کی فہرست
Appearance
بسلسلہ مضامین: |
اہم شخصیات
|
تعطیلات ومناسبات
|
یہ مسلمان ماہرین الٰہیات کی نامکمل فہرست ہے۔
روایتی ماہرین الٰہیات اور فلسفی
- ابومسلم خراسانی
- ابوحنیفہ دینوری
- فارابی
- امام غزالی
- یعقوب ابن اسحاق الکندی
- امام ترمذی
- ابن سینا
- ابن تیمیہ
- ابن قیم
- ابن حزم اندلسی
مزید دیکھیے ابتدائی مسلم فلسفہ، اسلامی فلسفہ
ابتدائی اہل سنت ماہرین الٰہیات اور فلسفی
فقہی امام
حدیث کے امام
قرون وسطی کے ماہرین الٰہیات اور فلسفی
- ابو ریحان البیرونی
- جابر بن سنان البتانی
- ابو الوفا البوزجانی
- فارابی
- امام غزالی
- الادریسی
- الخوارزمی
- یعقوب ابن اسحاق الکندی
- مسعودی
- ابن بیطار
- ابن الہیثم
- ابن النفیس
- ابن خلدون
- ابن رشد (فلسفی)
- ابن سینا
- مولانا جلال الدین محمد بلخی رومی
- عمر خیام
جدید دور کے ماہرین الٰہیات
- عبدالکریم سروش
- عبد القدیر خان
- احمد رضا خان
- عزت بیگووچ
- بلال فلپس
- عنایت خان
- اسرار احمد
- محمد الیاس قادری
- محمد اسد الله الغالب
- محمد ناصر الدین البانی
- بدیع الزماں
- ابو الاعلی مودودی
- شمس الحق عظیم آبادی
- یوسف ایسٹس
"مزید دیکھیے جدید اسلامی فلسفہ، علم کی اسلامیت
ابتدائی ماہرین الٰہیات اور فلسفی
بارہ امامی (اثنا عشری) امام
- علی بن ابی طالب
- حسن ابن علی
- حسین ابن علی
- زین العابدین
- محمد باقر
- جعفر الصادق
- موسی کاظم
- علی رضا
- محمد تقی
- علی نقی
- حسن بن علی عسکری
- محمد بن حسن مہدی