گوہرخان سلطان (دختر سلیم ثانی)
Appearance
گوہرخان سلطان | |
---|---|
شہزادی سلطنت عثمانیہ | |
شریک حیات | قپودان پیالہ پاشا قرہ محمد پاشا |
نسل | عائشہ خانم سلطان فاطمہ خانم سلطان |
خاندان | عثمانی خاندان |
والد | سلطان سلیم ثانی |
والدہ | ملکہ نور بانو سلطان |
پیدائش | 1544ء قونیہ، سلطنت عثمانیہ، موجودہ صوبہ قونیہ، وسطی اناطولیہ علاقہ، ترکی |
وفات | 1580ء (عمر: 36 سال) توپ قاپی محل، استنبول، سلطنت عثمانیہ، موجودہ ترکی |
تدفین | مسجد آیا صوفیہ، استنبول، ترکی |
مذہب | سنی اسلام |
گوہرخان سلطان (پیدائش: 1544ء– وفات: 1580ء) سلطنت عثمانیہ کی شہزادی اور سلطان سلیم ثانی اور ملکہ نور بانو سلطان کی بیٹی تھیں۔ وہ سلطان سلیمان اول کی پوتی اور سلطان محمد ثالث کی پھوپھی تھیں۔
سوانح
[ترمیم]مزید پڑھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]زمرہ جات:
- 1544ء کی پیدائشیں
- 1580ء کی وفیات
- سلطنت عثمانیہ
- سولہویں صدی کی خواتین
- سولہویں صدی کی عثمانی شخصیات
- شہزادیاں
- عثمانی سلاطین کی بیٹیاں
- سولہویں صدی کا عثمانی خانوادئہ شاہی
- سولہویں صدی کی عثمانی خواتین
- سولہویں صدی کی عثمانی سلاطین کی بیٹیاں
- سترہویں صدی کی عثمانی سلاطین کی بیٹیاں
- 1620ء کی دہائی کی وفیات
- آیا صوفیہ میں تدفین