Mann Chalay Ka Sauda / من چلے کا سودا Quotes

585 ratings, 4.34 average rating, 45 reviews
Mann Chalay Ka Sauda / من چلے کا سودا Quotes
Showing 1-3 of 3
“ایک بے سمجھ اور بے انصاف آدمی ساری عمر یہی سمجھتا رہے گا کہ وہ ایک ٹارگٹ ہے ، ایک نشانہ گاہ ہے - اور اس پر مسلسل تیر اندازی ہو رہی ہے - لیکن جب وہ خود احتسابی کے عمل سے گزرے گا تو اسے پتہ چلے گا وہ ایک نشانہ ہی نہیں ، ایک تیر بھی ہے جو وقت بے وقت چلتا رہتا ہے ......... اور خوب خوب زخم دیتا ہے.....!!”
― Mann Chalay Ka Sauda / من چلے کا سودا
― Mann Chalay Ka Sauda / من چلے کا سودا
“بس ماں مجھے کچھ نہیں ہے ۔ میں ایک چھوٹا سا کورا گھڑا ہوں،
چھوٹا سا...... اور بڑے سمندر کے پاس بیٹھا ہوں ۔ سمندر مجھ میں سما نہیں سکتا اور میں اپنا گھڑا توڑ کر سمندر میں شامل نہیں ہو سکتا۔یہی میری بیماری ہے اور یہی میرا روگ ہے۔”
― Man Chalay Kaa Sodaa
چھوٹا سا...... اور بڑے سمندر کے پاس بیٹھا ہوں ۔ سمندر مجھ میں سما نہیں سکتا اور میں اپنا گھڑا توڑ کر سمندر میں شامل نہیں ہو سکتا۔یہی میری بیماری ہے اور یہی میرا روگ ہے۔”
― Man Chalay Kaa Sodaa
“بس عبادت کی اتنی ساری حقیقت ہے بابو لوکا!
عبادت کا بانڈھا تیار ہوسائیں کے کرم کی نظر پڑ جائےتو باگوباگ ہو جاتا ہے۔ قیمت وہ ملتی ہے جو نہ سان میں نہ گمان میں۔ پر جو بانڈھا ہی پاس نہ ہو _____ تو خالی بندے پر کیا نظر پڑنی ہے ! کدھر سے عطا آنی ہے ! کدھر سے نوازا جانا ہے ____؟؟ بانڈھا تیار رکھ اور اس کی نظر راہ دیکھ____!!”