این اے-106 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-2)
Appearance
(این اے۔112 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-2) سے رجوع مکرر)
این اے۔106 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-2) NA-106 Toba Tek Singh-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی تحصیل پیر محل (جزوی) اور تحصیل ٹوبہ ٹیک سنگھ (جزوی) بشمول ٹوبہ ٹیک سنگھ شہر۔ |
ووٹر | 469,863 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔93 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-2) (2002 سے 2013) |
حلقہ این اے-106 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
[ترمیم]اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔ محمد جاوید انور چوہدری قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوا۔[2]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-93"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012