این اے-10 (بونیر)
Appearance
این اے۔10 (بونیر) NA-10 Buner | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع بونیر |
ووٹر | 562,252 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔28 (بونیر) |
حلقہ این اے-10 (بونیر) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔77، پی ایف۔78 اور پی ایف۔79۔
عام انتخابات، 2002ء
[ترمیم]- پاکستان پیپلز پارٹی (شیرپاؤ) کے شیر اکبر خان (ایڈووکیٹ) نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
[ترمیم]- آزاد امیدوار کے عبدل متین خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]اعداد و شمار
[ترمیم]- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 360,019
- صنفی تناسب: 54 فیصد مرد؛ 46 فیصد خواتین
مقابلہ
[ترمیم]امیدوار | جماعت |
---|---|
میاں معین الدین | پاکستان تحریک انصاف |
سر زمین خان | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
سرمیر خان | آل پاکستان مسلم لیگ |
شیر اکبر خان | جماعت اسلامی |
دعوا خان | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
عبدل رؤف | عوامی نیشنل پارٹی |
عام انتخابات 2018ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
[ترمیم] تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024