این اے۔228 (دادو۔2)
Appearance
این اے۔228 دادو۔II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع دادو کی تحصیل جوہی اور تحصیل دادو۔ |
ووٹر | 451,062 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔235 دادو-II
(2018) |
حلقہ این اے۔228 دادو۔II صوبہ سندھ کے ضلع دادو سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ ضلع دادو کی تحصیل دادو اور جوہی کے علاقوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کل تعداد 451,062 ہے۔[2]
انتخابات 2008ء
[ترمیم]تفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء
نتائج
[ترمیم]اس حلقے میں انتخابات 2008ء کے نتائج درج ذیل ہیں۔
رفیق احمد جمالی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[3]
انتخابات 2013ء
[ترمیم]2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔
انتخابات 2018
[ترمیم]الیکشن 2018: این اے۔235 دادو-II
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
رفیق احمد جمالی | پاکستان پیپلز پارٹی | 81,200 |
کریم علی جتوئی | پاکستان تحریک انصاف | 63,008 |
دیگر امیدوار (8) | متفرق | 25,198 |
کل ڈالے گئے ووٹ | 178,696 | |
مسترد کردہ ووٹ | 9,290 | |
کل درست ووٹ | 169,406 | |
کل رجسٹرڈ ووٹر | 359,762 |
نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رفیق احمد جمالی نے 81,200 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات 2024
[ترمیم]قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
- ↑ "Election result 2008 for NA-232"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012