مندرجات کا رخ کریں

این اے۔243 (کراچی کیماڑی۔2)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
این اے۔243 کراچی کیماڑی۔II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی ضلع کیماڑی کا کیماڑی ٹاؤن، منوڑا کنٹونمنٹ ایریا، سائٹ ٹاؤن اور ماری پور۔
ووٹر453,424 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔239 کراچی۔l (2002 سے 2013)

این اے۔243 کراچی کیماڑی۔II کراچی کے ضلع کیماڑی سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ سنہ 2018ء میں پاکستان کی قومی اسمبلی کے حلقہ NA-239 سے بنایا گیا ہے۔ یہ کراچی کے ضلع کیماڑی کے سائٹ ٹاؤن، ماریپور ٹاؤن، کیماڑی ٹاؤن اور منوڑہ چھاؤنی کے حصوں پر مشتمل ہے۔ اس حلقے میں 453,424 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔

عام انتخابات 2018ء

[ترمیم]
{{Election box winning candidate with party link
''عام انتخابات 2018: این اے248۔ کراچی ۔ غربیI'''2018: [2]
جماعت امیدوار ووٹ %
امیدوار جماعت ووٹ
عبدالقادر پٹیل پاکستان پیپلز پارٹی 35,124
سردار عبدالعزیز پاکستان تحریک انصاف 34,101
محمد سلمان خان پاکستان مسلم لیگ ن 20,732
اصغر محمود تحریک لبیک پاکستان 13,797
گل محمد آفریدی متحدہ مجلس عمل 8,967
دیگر امیدوار (7) متفرق 8,873
کل ڈالے گئے ووٹ کل ڈالے گئے ووٹ 124,672
مسترد کردہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 3,078
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 303,258

نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالقادر پٹیل نے 35,124 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

[ترمیم]

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

انتخابات 2008

[ترمیم]

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

[ترمیم]

عبد القادر پٹیل نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013

[ترمیم]

عام انتخابات 2013، 11 مئی، 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[4]

انتخابات 2018

[ترمیم]

انتخابات 2024

[ترمیم]
امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
عبد القادر پٹیل پاکستان پیپلز پارٹی
شجاعت علی آزاد/پاکستان تحریک انصاف
شہزاد جدون جماعت اسلامی پاکستان
ہمایوں سلطان متحدہ قومی موومنٹ -

مزید پڑھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  2. Election Commission of Pakistan۔ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2018 
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012 
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013