مندرجات کا رخ کریں

پاکستان کے انتخابی حلقے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ذیل میں پاکستان کی پارلیمان کے ایوان زیریں (قومی اسمبلی) اور پاکستان کی صوبائی اسمبلیوں (پنجاب، سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی،) کے انتخابی حلقوں کی منتخب نشستوں کی فہرست ہے۔ پارلیمانی ایوان زیریں کو مجلسِ شوریٰ بھی کہا جاتا ہے۔

قومی اسمبلی کے حلقوں کی فہرست

[ترمیم]
2023ء کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے دکھا رہا ہے

قومی اسمبلی کے ایک حلقے کا نام درج ذیل ہے: این اے (نیشنل اسمبلی) اس کے بعد لگاتار نمبر آتا ہے۔ قومی اسمبلی کے رکن کو ایم این اے کہا جاتا ہے۔ ذیل میں قومی اسمبلی کے لیے پاکستان کے آئین میں صوبے کے لحاظ سے مختص نشستوں کی فہرست ہے۔

یہ جدول پاکستان کے آئین میں 25ویں ترمیم کے بعد کے حلقوں کو دکھاتا ہے۔

تفصیل جنرل خواتین غیر مسلم کل
پنجاب 141 32 10 173
سندھ 61 14 75
خیبر پختونخوا 45 10 55
بلوچستان 16 4 20
اسلام آباد 3 - 3
کل 266 60 10 336
قومی اسمبلی کی نشستوں کی صوبائی اور ضلع وار تقسیم
صوبہ ڈویژن ضلع نشستیں کل
جنرل مخصوص
ضلع ڈویژن خواتین غیر مسلم
خیبر پختونخوا مالاکنڈ ڈویژن ضلع چترال بالا 1 11 10 10
ضلع چترال زیریں
ضلع سوات 3
ضلع دیر بالا 1
ضلع دیر زیریں 2
ضلع باجوڑ 1
ضلع مالاکنڈ 1
ضلع بونیر 1
ضلع شانگلہ 1
ہزارہ ڈویژن ضلع بالائی کوہستان 1 7
ضلع زیریں کوہستان
ضلع کولئی-پالس
ضلع بٹگرام 1
ضلع مانسہرہ 1
1
ضلع تورغر
ضلع ایبٹ آباد 2
ضلع ہری پور 1
مردان ڈویژن ضلع صوابی 2 5
ضلع مردان 3
پشاور ڈویژن ضلع چارسدہ 2 11
ضلع مہمند 1
ضلع خیبر 1
ضلع پشاور 5
ضلع نوشہرہ 2
کوہاٹ ڈویژن ضلع کوہاٹ 1 4
ضلع ہنگو 1
ضلع اورکزئی
ضلع کرم 1
ضلع کرک 1
بنوں ڈویژن ضلع بنوں 1 3
ضلع شمالی وزیرستان 1
ضلع لکی مروت 1
ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن زیریں جنوبی وزیرستان ضلع 1 4
بالائی جنوبی وزیرستان ضلع
ضلع ٹانک 1
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان 2
خیبر پختونخوا میں کل 45 10
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ - اسلام آباد 3 -
اسلام آباد میں کل 3 -
پنجاب، پاکستان راولپنڈی ڈویژن ضلع اٹک 2 12 32
ضلع مری 1
ضلع راولپنڈی 6
ضلع چکوال 1
ضلع جہلم 2
گجرات ڈویژن ضلع گجرات 4 8
ضلع وزیر آباد 1
ضلع منڈی بہاؤالدین 2
ضلع حافظ آباد 1
گوجرانوالہ ڈویژن ضلع سیالکوٹ 5 12
ضلع نارووال 2
ضلع گوجرانوالہ 5
سرگودھا ڈویژن ضلع سرگودھا 5 7
ضلع خوشاب 2
میانوالی ڈویژن ضلع تلہ گنگ 1 5
ضلع میانوالی 2
ضلع بھکر 2
فیصل آباد ڈویژن ضلع چنیوٹ 2 18
ضلع فیصل آباد 10
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ 3
ضلع جھنگ 3
لاہور ڈویژن ضلع ننکانہ صاحب 2 24
ضلع شیخوپورہ 4
ضلع لاہور 14
ضلع قصور 4
ساہیوال ڈویژن ضلع اوکاڑا 4 9
ضلع پاکپتن 2
ساہیوال ضلع 3
ملتان ڈویژن ضلع خانیوال 4 16
ضلع ملتان 6
ضلع لودھراں 2
ضلع وہاڑی 4
بہاولپور ڈویژن ضلع بہاولنگر 4 15
ضلع بہاولپور 5
ضلع رحیم یار خان 6
ڈیرہ غازی خان ڈویژن ضلع مظفر گڑھ 4 15
ضلع کوٹ ادو 2
ضلع لیہ 2
ضلع تونسہ 1
ضلع ڈیرہ غازی خان 3
ضلع راجن پور 3
پنجاب میں کل 141 32
سندھ لاڑکانہ ڈویژن ضلع جیکب آباد 1 8 14
ضلع کشمور 2
ضلع شکارپور 1
ضلع لاڑکانہ 2
ضلع قمبر-شہدادکوٹ 2
سکھر ڈویژن ضلع گھوٹکی 2 7
ضلع سکھر 2
ضلع خیرپور 3
شہید بینظیر آباد ڈویژن ضلع نوشہرو فیروز 2 6
ضلع شہید بینظیر آباد 2
ضلع سانگھڑ 2
میرپور خاص ڈویژن ضلع میرپور خاص 2 5
ضلع عمرکوٹ 1
ضلع تھرپارکر 2
حیدر آباد ڈویژن ضلع مٹیاری 1 9
ضلع ٹنڈو الہ یار 1
ضلع حیدرآباد، سندھ 3
ضلع ٹنڈو محمد خان 1
ضلع جام شورو 1
ضلع دادو 2
بنبھور ڈویژن ضلع بدین 2 4
ضلع سجاول 1
ضلع ٹھٹہ 1
کراچی ڈویژن ضلع ملیر 3 22
ضلع کورنگی 3
ضلع گلشن (ضلع کراچی شرقی) 4
ضلع کراچی (ضلع کراچی جنوبی) 3
ضلع کیماڑی 2
ضلع اورنگی (ضلع کراچی غربی) 3
ضلع ناظم آباد (ضلع کراچی وسطی) 4
سندھ میں کل 61 14
بلوچستان ژوب ڈویژن ضلع شیرانی 1 1 4
ضلع ژوب
ضلع قلعہ سیف اللہ
لورالائی ڈویژن ضلع موسیٰ خیل 1 1
ضلع بارخان
ضلع لورالائی
ضلع دوکی، پاکستان
سبی ڈویژن ضلع زیارت 1 1
ضلع ہرنائی
ضلع سبی
ضلع کوہلو
ضلع ڈیرہ بگٹی
نصیر آباد ڈویژن ضلع جھل مگسی 1 2
ضلع کچھی
ضلع نصیر آباد
ضلع صحبت پور 1
ضلع جعفرآباد
اوستہ محمد ضلع
مکران ڈویژن ضلع گوادر 1 2
ضلع کیچ
ضلع پنجگور 1
قلات ڈویژن ضلع خضدار 1 3
ضلع حب 1
ضلع لسبیلہ
ضلع آواران
ضلع سوراب 1
ضلع قلات
ضلع مستونگ
رخشان ڈویژن ضلع واشک 1 1
ضلع چاغی
ضلع خاران
ضلع نوشکی
کوئٹہ ڈویژن ضلع کوئٹہ 3 5
ضلع پشین 1
ضلع قلعہ عبداللہ 1
ضلع چمن
بلوچستان میں کل 16 4
پاکستان میں کل 266 60 10 336


صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی فہرست

[ترمیم]

صوبہ خیبر پختونخوا کے انتخابی حلقے

[ترمیم]
خیبرپختونخوا کا نقشہ 2022 کے اسمبلی حلقے دکھا رہا ہے۔

خیبر پختونخوا صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے کا نام درج ذیل ہے: پی کے (صوبہ خیبرپختونخوا) اس کے بعد ایک نمبر آتا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن کو ایم پی اے کہا جاتا ہے۔ اسمبلی میں 145 نشستیں ہیں جن میں 115 جنرل نشستیں، 26 خواتین کے لیے مخصوص اور 4 غیر مسلموں کے لیے مخصوص ہیں۔

ڈویژن ضلع جنرل خواتین غیر مسلم کل
ضلع ڈویژن
مالاکنڈ ڈویژن ضلع چترال بالا 1 27 26 4
ضلع چترال زیریں 1
ضلع سوات 7
ضلع دیر بالا 3
ضلع دیر زیریں 5
ضلع باجوڑ 3
ضلع مالاکنڈ 2
ضلع بونیر 3
ضلع شانگلہ 2
ہزارہ ضلع بالائی کوہستان 1 18
ضلع زیریں کوہستان 1
ضلع کولئی-پالس 1
ضلع بٹگرام 2
ضلع مانسہرہ 5
ضلع تورغر 1
ضلع ایبٹ آباد 4
ضلع ہری پور 3
مردان ڈویژن ضلع صوابی 5 13
ضلع مردان 8
پشاور ڈویژن ضلع چارسدہ 5 29
ضلع مہمند 2
ضلع خیبر 3
ضلع پشاور 14
ضلع نوشہرہ 5
کوہاٹ ڈویژن ضلع کوہاٹ 4 11
ضلع ہنگو 2
ضلع اورکزئی 1
ضلع کرم 2
ضلع کرک 2
بنوں ڈویژن ضلع بنوں 4 9
ضلع شمالی وزیرستان 2
ضلع لکی مروت 3
ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن ضلع ٹانک 1 8
بالائی جنوبی وزیرستان ضلع 1
زیریں جنوبی وزیرستان ضلع 1
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان 5
کل 115 26 4 145

صوبہ پنجاب کے انتخابی حلقے

[ترمیم]
2023ء کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے ساتھ پنجاب کا نقشہ

پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے کا نام درج ذیل ہے: پی پی (صوبہ پنجاب) کے بعد ایک نمبر۔ صوبائی اسمبلی کے رکن کو ایم پی اے کہا جاتا ہے۔ مندرجہ ذیل جدول پنجاب کے اضلاع میں اسمبلی کی نشستوں کی تقسیم کو ظاہر کرتا ہے۔ 297 جنرل نشستوں کا انتخاب براہ راست فرسٹ پاسٹ دی پوسٹ سسٹم کے ذریعے کیا جاتا ہے، جہاں خواتین کے لیے 66 مخصوص نشستیں اور غیر مسلموں کے لیے 8 نشستیں بالواسطہ طور پر متناسب نمائندگی کے ذریعے منتخب کی جاتی ہیں جو ہر پارٹی کی جیتی ہوئی جنرل نشستوں کے تناسب کی بنیاد پر ہوتی ہیں۔

ڈویژن ضلع جنرل خواتین غیر مسلم کل
ضلع ڈویژن
راولپنڈی ڈویژن ضلع اٹک 5 24 66 8
ضلع مری 1
ضلع راولپنڈی 13
ضلع چکوال 2
ضلع جہلم 3
گجرات ڈویژن ضلع گجرات 8 17
ضلع وزیر آباد 2
ضلع حافظ آباد 3
ضلع منڈی بہاؤالدین 4
گوجرانوالہ ڈویژن ضلع سیالکوٹ 10 27
ضلع نارووال 5
ضلع گوجرانوالہ 12
سرگودھا ڈویژن ضلع سرگودھا 10 14
ضلع خوشاب 4
میانوالی ڈویژن ضلع تلہ گنگ 2 11
ضلع میانوالی 4
ضلع بھکر 5
فیصل آباد ڈویژن ضلع چنیوٹ 4 38
ضلع فیصل آباد 21
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ 6
ضلع جھنگ 7
لاہور ڈویژن ضلع ننکانہ صاحب 4 53
ضلع شیخوپورہ 9
ضلع لاہور 30
ضلع قصور 10
ساہیوال ڈویژن ضلع اوکاڑا 8 20
ضلع پاکپتن 5
ساہیوال ضلع 7
ملتان ڈویژن ضلع خانیوال 8 32
ضلع ملتان 12
ضلع لودھراں 4
ضلع وہاڑی 8
بہاولپور ڈویژن ضلع بہاولنگر 8 31
ضلع بہاولپور 10
ضلع رحیم یار خان 13
ڈیرہ غازی خان ڈویژن ضلع مظفر گڑھ 8 30
ضلع کوٹ ادو 3
ضلع لیہ 5
ضلع تونسہ 2
ضلع ڈیرہ غازی خان 6
ضلع راجن پور 6
کل 297 66 8 371

صوبہ سندھ کے انتخابی حلقے

[ترمیم]
2022 کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے ساتھ سندھ کا نقشہ

سندھ کی صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے کا نام پی ایس (صوبہ سندھ) کہلاتا ہے اس کے بعد ایک نمبر آتا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن کو ایم پی اے کہا جاتا ہے۔ اسمبلی میں 168 نشستیں ہیں جن میں 130 جنرل نشستیں، 29 خواتین کے لیے مخصوص اور 9 غیر مسلموں کے لیے مخصوص ہیں۔

ڈویژن ضلع جنرل خواتین غیر مسلم کل
ضلع ڈویژن
لاڑکانہ ڈویژن ضلع جیکب آباد 3 17 29 9
ضلع کشمور 3
ضلع شکارپور 3
ضلع لاڑکانہ 4
ضلع قمبر-شہدادکوٹ 4
سکھر ڈویژن ضلع گھوٹکی 4 14
ضلع سکھر 4
ضلع خیرپور 6
شہید بینظیر آباد ڈویژن ضلع نوشہرو فیروز 4 13
ضلع شہید بینظیر آباد 4
ضلع سانگھڑ 5
میرپور خاص ڈویژن ضلع میرپور خاص 4 11
ضلع عمرکوٹ 3
ضلع تھرپارکر 4
حیدر آباد ڈویژن ضلع مٹیاری 2 19
ضلع ٹنڈو الہ یار 2
ضلع حیدرآباد، سندھ 6
ضلع ٹنڈو محمد خان 2
ضلع جام شورو 3
ضلع دادو 4
بنبھور ڈویژن ضلع بدین 5 9
ضلع سجاول 2
ضلع ٹھٹہ 2
کراچی ڈویژن ضلع ملیر 6 47
ضلع کورنگی 7
ضلع گلشن (ضلع کراچی شرقی) 9
ضلع کراچی (ضلع کراچی جنوبی) 5
ضلع کیماڑی 5
ضلع اورنگی (ضلع کراچی غربی) 6
ضلع ناظم آباد (ضلع کراچی وسطی) 9
کل 130 29 9 168

صوبہ بلوچستان کے انتخابی حلقے

[ترمیم]
بلوچستان کا نقشہ 2022ء کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقے دکھا رہا ہے۔

بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے ایک حلقے کا نام درج ذیل ہے: پی بی (صوبہ بلوچستان) کے بعد ایک نمبر آتا ہے۔ صوبائی اسمبلی کے رکن کو ایم پی اے کہا جاتا ہے۔ اس اسمبلی میں کل 65 نشستیں ہیں جن میں 51 جنرل نشستیں، 11 خواتین کے لیے مخصوص ہیں۔

ڈویژن ضلع جنرل خواتین غیر مسلم کل
ضلع ڈویژن
ژوب ڈویژن ضلع شیرانی 1 3 11 3
ضلع ژوب
1
ضلع قلعہ سیف اللہ 1
لورالائی ڈویژن ضلع موسیٰ خیل 1 3
ضلع بارخان
ضلع لورالائی 1
ضلع دوکی، پاکستان 1
سبی ڈویژن ضلع زیارت 1 4
ضلع ہرنائی
ضلع سبی 1
ضلع کوہلو 1
ضلع ڈیرہ بگٹی 1
نصیر آباد ڈویژن ضلع جھل مگسی 1 7
ضلع کچھی 1
ضلع نصیر آباد 2
ضلع صحبت پور 1
ضلع جعفرآباد 1
اوستہ محمد ضلع 1
قلات ڈویژن ضلع خضدار 3 9
ضلع سوراب 1
ضلع قلات 1
ضلع مستونگ 1
ضلع آواران 1
ضلع حب 1
ضلع لسبیلہ 1
مکران ڈویژن ضلع گوادر 1 6
ضلع کیچ 4
ضلع پنجگور 1
رخشان ڈویژن ضلع واشک 1 4
ضلع چاغی 1
ضلع خاران 1
ضلع نوشکی 1
ضلع کوئٹہ کوئٹہ ڈویژن 9 15
ضلع کاریزات 1
ضلع پشین 2
ضلع قلعہ عبداللہ 1
ضلع چمن 2
کل 51 11 3 65

گلگت بلتستان کے حلقے

[ترمیم]
گلگت بلتستان کا نقشہ اسمبلی کے حلقے دکھا رہا ہے۔

گلگت بلتستان اسمبلی کا حلقہ جی بی اے ( گلگت بلتستان اسمبلی ) کہلاتا ہے۔ اسمبلی میں کل 33 نشستیں ہیں۔

تفصیل جنرل خواتین ٹیکنوکریٹس کل
ضلع گلگت 3 6 3
ضلع ہنزہ نگر 1
ضلع نگر 2
ضلع سکردو 4
ضلع کھرمنگ 1
ضلع شگر 1
ضلع استور 2
ضلع تانگیر 1
ضلع داریل 1
ضلع دیامر 2
ضلع غذر 2
ضلع گوپیس یاسین 1
ضلع گانچھے 3
کل 24 6 3 33

گلگت بلتستان کے انتخابی حلقے

نیچے دی گئی جدول میں گلگت بلتستان کے حلقے دکھائے گئے ہیں۔

گلگت بلتستان کے حلقے
ضلع صوبائی اسمبلی ووٹروں کی تعداد[1]
ضلع گلگت جی بی اے-1 (گلگت-1) 30,556
جی بی اے-2 (گلگت-2) 33,733
جی بی اے-3 (گلگت-3) 34,103
ضلع نگر جی بی اے-4 (نگر-1) 18,805
جی بی اے-5 (نگر-2) 11,989
ضلع ہنزہ جی بی اے-6 (ہنزہ) 36,427
ضلع سکردو جی بی اے-7 (سکردو-1) 16,552
جی بی اے-8 (سکردو-2) 34,210
جی بی اے-9 (سکردو-3) 20,559
جی بی اے-10 (سکردو-4) 21,806
ضلع کھرمنگ جی بی اے-11 (کھرمنگ) 21,941
ضلع شگر جی بی اے-12 (شگر) 30,402
ضلع استور جی بی اے-13 (استور-1) 27,677
جی بی اے-14 (استور-2) 24,398
ضلع دیامر جی بی اے-15 (دیامر-1) 26,789
جی بی اے-16 (دیامر-2) 28,058
ضلع تانگیر جی بی اے-17 (تانگیر) 25,617
ضلع داریل جی بی اے-18 (داریل) 15,645
ضلع غذر جی بی اے-19 (غذر-1) 31,240
ضلع گوپیس یاسین جی بی اے-20 (گوپیس یاسین) 34,384
ضلع غذر جی بی اے-21 (غذر-2) 27,566
ضلع گانچھے جی بی اے-22 (گانچھے-1) 24,716
جی بی اے-23 (گانچھے-2) 23,288
جی بی اے-24 (گانچھے-3) 16,844
کل 6,17,305

آزاد کشمیر کے حلقے

[ترمیم]
آزاد کشمیر کا نقشہ اسمبلی کے حلقے دکھا رہا ہے۔

آزاد کشمیر اسمبلی کا حلقہ ایل اے (قانون ساز اسمبلی) کہلاتا ہے۔

ضلع جنرل خواتین ٹیکنوکریٹ علمائے کرام سمندر پار کل
ضلع میرپور 4 5 1 1 1
ضلع بھمبر 3
ضلع کوٹلی 5
ضلع باغ 3
ضلع حویلی 1
ضلع پونچھ 4
ضلع سدھنوتی 2
وادی نیلم 1
ضلع مظفر آباد 4
ضلع ہٹیاں 2
جموں ڈویژن
اور لداخ[2]
6
وادی کشمیر[3] 6
کل 41 5 1 1 1 49

قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کی فہرست

[ترمیم]

قومی اسمبلی کے حلقوں کے نام اور اسی علاقے میں صوبائی اسمبلیوں کے نام کے ساتھ علاقے کا نام

ڈویژن ضلع صوبائی اسمبلی کے حلقے قومی اسمبلی کے حلقے
خیبر پختونخوا
مالاکنڈ ڈویژن ضلع چترال بالا پی کے-1 (چترال بالا) این اے۔1 (چترال بالا۔بمع۔چترال زیریں)
ضلع چترال زیریں پی کے-2 (چترال زیریں)
ضلع سوات پی کے-3 (سوات-1) این اے۔2 (سوات-1)
پی کے-4 (سوات-2)
پی کے-5 (سوات-3)
پی کے-6 (سوات-4) این اے۔3 (سوات-2)
پی کے-7 (سوات-5)
پی کے-8 (سوات-6) این اے۔4 (سوات-3)
پی کے-9 (سوات-7)
پی کے-10 (سوات-8)
ضلع دیر بالا پی کے-11 (دیر بالا-1) این اے۔5 (دیر بالا-1)
پی کے-12 (دیر بالا-2)
پی کے-13 (دیر بالا-3)
ضلع دیر زیریں پی کے-14 (دیر زیریں-1) این اے۔6 (دیر زیریں-1)
پی کے-15 (دیر زیریں-2)
پی کے-16 (دیر زیریں-3)
پی کے-17 (دیر زیریں-4) این اے۔7 (دیر زیریں۔2)
پی کے-18 (دیر زیریں-5)
ضلع باجوڑ پی کے-19 (باجوڑ-1) این اے۔8 (باجوڑ)
پی کے-20 (باجوڑ-2)
پی کے-21 (باجوڑ-3)
پی کے-22 (باجوڑ-4)
ضلع مالاکنڈ پی کے-23 (مالاکنڈ-1) این اے۔9 (مالاکنڈ)
پی کے-24 (مالاکنڈ-2)
ضلع بونیر پی کے-25 (بونیر-1) این اے-10 (بونیر)
پی کے-26 (بونیر-2)
پی کے-27 (بونیر-3)
ضلع شانگلہ پی کے-28 (شانگلہ-1) این اے-11 (شانگلہ)
پی کے-29 (شانگلہ-2)
پی کے-30 (شانگلہ-3)
ہزارہ ڈویژن ضلع بالائی کوہستان پی کے-31 (بالائی کوہستان) این اے-12 (بالائی کوہستان۔مع۔زیریں کوہستان۔مع۔کولائی پالاس)
ضلع زیریں کوہستان پی کے-32 (زیریں کوہستان)
ضلع کولئی-پالس پی کے-33 (کولئی پالس)
ضلع بٹگرام پی کے-34 (بٹگرام-1) این اے-13 (بٹگرام)
پی کے-35 (بٹگرام-2)
ضلع مانسہرہ پی کے-36 (مانسہرہ-1) این اے-14، (مانسہرہ)
پی کے-37 (مانسہرہ-2)
پی کے-38 (مانسہرہ-3) این اے-15 (مانسہرہ مع تورغر)
پی کے-39 (مانسہرہ-4)
پی کے-40 (مانسہرہ-5)
ضلع تورغر پی کے-41 (تورغر)
ضلع ایبٹ آباد پی کے-42 (ایبٹ آباد-1) این اے-16 (ایبٹ آباد-1)
پی کے-43 (ایبٹ آباد-2)
پی کے-44 (ایبٹ آباد-3) این اے-17 (ایبٹ آباد-2)
پی کے-45 (ایبٹ آباد-4)
ضلع ہری پور پی کے-46 (ہری پور-1) این اے-18 (ہری پور)
پی کے-47 (ہری پور-2)
پی کے-48 (ہری پور-3)
مردان ڈویژن ضلع صوابی پی کے-49 (صوابی-1) این اے-19 (صوابی-1)
پی کے-50 (صوابی-2)
پی کے-51 (صوابی-3)
پی کے-52 (صوابی-4) این اے-20 (صوابی-2)
پی کے-53 (صوابی-5)
ضلع مردان پی کے-54 (مردان-1) این اے-21 (مردان-1)
پی کے-55 (مردان-2)
پی کے-56 (مردان-3) این اے-22 (مردان-2)
پی کے-57 (مردان-4)
پی کے-58 (مردان-5)
پی کے-59 (مردان-6) این اے-23 (مردان-3)
پی کے-60 (مردان-7)
پی کے-61 (مردان-8)
پشاور ڈویژن ضلع چارسدہ پی کے-62 (چارسدہ-1) این اے-24 (چارسدہ-1)
پی کے-66 (چارسدہ-5)
پی کے-63 (چارسدہ-2) این اے-25 (چارسدہ-2)
پی کے-65 (چارسدہ-4)
پی کے-64 (چارسدہ-3)
ضلع مہمند پی کے-67 (مہمند-1) این اے-26 (مہمند)
پی کے-68 (مہمند-2)
ضلع خیبر پی کے-69 (خیبر-1) این اے-27 (خیبر)
پی کے-70 (خیبر-2)
پی کے-71 (خیبر-3)
ضلع پشاور پی کے-72 (پشاور-1) این اے-28 (پشاور۔1)
پی کے-73 (پشاور-2)
پی کے-74 (پشاور-3)
پی کے-75 (پشاور-4) این اے۔29 (پشاور۔2)
پی کے-76 (پشاور-5)
پی کے-77 (پشاور-6) این اے-30 (پشاور-3)
پی کے-78 (پشاور-7)
پی کے-79 (پشاور-8) این اے۔31 (پشاور۔4)
پی کے-80 (پشاور-9)
پی کے-81 (پشاور-10)
پی کے-82 (پشاور-11) این اے-32 (پشاور۔5)
پی کے-83 (پشاور-12)
پی کے-84 (پشاور-13)
ضلع نوشہرہ پی کے-85 (نوشہرہ-1) این اے-33 (نوشہرہ-1)
پی کے-86 (نوشہرہ-2)
پی کے-87 (نوشہرہ-3)
پی کے-88 (نوشہرہ-4) این اے-34 (نوشہرہ۔2)
پی کے-89 (نوشہرہ-5)
کوہاٹ ڈویژن ضلع کوہاٹ پی کے-90 (کوہاٹ-1) این اے-35 (کوہاٹ)
پی کے-91 (کوہاٹ-2)
پی کے-92 (کوہاٹ-3)
ضلع ہنگو پی کے-93 (ہنگو) این اے-36 (ہنگو مع اورکزئی)
ضلع اورکزئی پی کے-94 (اورکزئی)
ضلع کرم پی کے-95 (کرم-1) این اے-37 (کرم)
پی کے-96 (کرم-2)
ضلع کرک پی کے-97 (کرک-1) این اے-38 (کرک)
پی کے-98 (کرک-2)
بنوں ڈویژن ضلع بنوں پی کے-99 (بنوں-1) این اے-39 (بنوں)
پی کے-100 (بنوں-2)
پی کے-101 (بنوں-3)
پی کے-102 (بنوں-4)
ضلع شمالی وزیرستان پی کے-103 (شمالی وزیرستان-1) این اے-40 (شمالی وزیرستان)
پی کے-104 (شمالی وزیرستان-2)
ضلع لکی مروت پی کے-105 (لکی مروت-1) این اے-41 (لکی مروت)
پی کے-106 (لکی مروت-2)
پی کے-107 (لکی مروت-3)
ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن بالائی جنوبی وزیرستان ضلع پی کے-109 (بالائی جنوبی وزیرستان) این اے-42 (بالائی جنوبی وزیرستان مع زیریں جنوبی وزیرستان)
زیریں جنوبی وزیرستان ضلع پی کے-110 (زیریں جنوبی وزیرستان)
ضلع ٹانک پی کے-108 (ٹانک) این اے-43 (ٹانک مع ڈیرہ اسماعیل خان)
ضلع ڈیرہ اسماعیل خان پی کے-111 (ڈیرہ اسماعیل خان-1)
پی کے-112 (ڈیرہ اسماعیل خان-2) این اے-44 (ڈیرہ اسماعیل خان-1)
پی کے-113 (ڈیرہ اسماعیل خان-3)
پی کے-114 (ڈیرہ اسماعیل خان-4) این اے-45 (ڈیرہ اسماعیل خان-2)
پی کے-115 (ڈیرہ اسماعیل خان-5)
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
- اسلام آباد - این اے-46 (اسلام آباد-1)
این اے-47 (اسلام آباد-2)
این اے-48 (اسلام آباد-3)
پنجاب، پاکستان
راولپنڈی ڈویژن ضلع اٹک پی پی-1 (اٹک-1) این اے-49 (اٹک-1)
پی پی-2 (اٹک-2)
پی پی-3 (اٹک-3)
پی پی-4 (اٹک-4) این اے-50 (اٹک-2)
پی پی-5 (اٹک-5)
ضلع مری پی پی-6 مری این اے-51 (مری۔مع۔راولپنڈی)
ضلع راولپنڈی پی پی-7 (راولپنڈی-1)
پی پی-8 (راولپنڈی-2) این اے-52 (راولپنڈی-1)
پی پی-9 (راولپنڈی-3)
پی پی-10 (راولپنڈی-4) این اے-53 (راولپنڈی-2)
پی پی-11 (راولپنڈی-5)
پی پی-12 (راولپنڈی-6) این اے-54 (راولپنڈی-3)
پی پی-13 (راولپنڈی-7)
پی پی-14 (راولپنڈی-8) این اے-55 (راولپنڈی-4)
پی پی-15 (راولپنڈی-9)
پی پی-16 (راولپنڈی-10) این اے-56 (راولپنڈی-5)
پی پی-17 (راولپنڈی-11)
پی پی-18 (راولپنڈی-12) این اے-57 (راولپنڈی-6)
پی پی-19 (راولپنڈی-13)
ضلع چکوال پی پی-20 (چکوال-1) این اے-58 (چکوال)
پی پی-21 (چکوال-2)
ضلع میانوالی ضلع تلہ گنگ پی پی-22 چکوال اور تلہ گنگ این اے-59 (چکوال مع تلہ گنگ)
پی پی-23، تلہ گنگ
راولپنڈی ڈویژن ضلع جہلم پی پی-24 (جہلم-1) این اے-60 (جہلم-1)
پی پی-25 (جہلم-2) این اے-61 (جہلم-2)
پی پی-26 (جہلم-3)
گجرات ڈویژن ضلع گجرات پی پی-27 (گجرات-1) این اے-62 (گجرات-1)
پی پی-28 (گجرات-2)
پی پی-29 (گجرات-3) این اے-63 (گجرات-2)
پی پی-30 (گجرات-4)
پی پی-31 (گجرات-5) این اے-64 (گجرات-3)
پی پی-32 (گجرات-6)
پی پی-33 (گجرات-7) این اے-65 (گجرات-4)
پی پی-34 (گجرات-8)
ضلع وزیر آباد پی پی-35 (وزیر آباد-1) این اے-66 (وزیر آباد)
پی پی-36 (وزیر آباد-2)
ضلع حافظ آباد پی پی-37 (حافظ آباد-1) این اے-67 (حافظ آباد)
پی پی-38 (حافظ آباد-2)
پی پی-39 (حافظ آباد-3)
ضلع منڈی بہاؤالدین پی پی-40 (منڈی بہاؤالدین-1) این اے-68 (منڈی بہاؤالدین-1)
پی پی-41 (منڈی بہاؤالدین-2)
پی پی-42 (منڈی بہاؤالدین-3) این اے-69 (منڈی بہاؤالدین-2)
پی پی-43 (منڈی بہاؤالدین-4)
گوجرانوالہ ڈویژن ضلع سیالکوٹ پی پی-44 (سیالکوٹ-1) این اے-70 (سیالکوٹ-1)
پی پی-45 (سیالکوٹ-2)
پی پی-46 (سیالکوٹ-3) این اے-71 (سیالکوٹ-2)
پی پی-47 (سیالکوٹ-4)
پی پی-48 (سیالکوٹ-5) این اے-72 (سیالکوٹ-3)
پی پی-49 (سیالکوٹ-6)
پی پی-50 (سیالکوٹ-7) این اے-73 (سیالکوٹ-4)
پی پی-51 (سیالکوٹ-8)
پی پی-52 (سیالکوٹ-9) این اے-74 (سیالکوٹ-5)
پی پی-53 (سیالکوٹ-10)
ضلع نارووال پی پی-54 (نارووال-1) این اے-75 (ناروال-1)
پی پی-55 (نارووال-2)
پی پی-56 (نارووال-3) این اے-76 (ناروال-2)
پی پی-57 (نارووال-4)
پی پی-58 (نارووال-5)
ضلع گوجرانوالہ پی پی-59 (گوجرانوالہ-1) این اے-77 (گوجرانوالہ-1)
پی پی-70 (گوجرانوالہ-12)
پی پی-60 (گوجرانوالہ-2) این اے-78 (گوجرانوالہ-2)
پی پی-61 (گوجرانوالہ-3)
پی پی-65 (گوجرانوالہ-7) این اے-79 (گوجرانوالہ-3)
پی پی-66 (گوجرانوالہ-8)
پی پی-67 (گوجرانوالہ-9)
پی پی-62 (گوجرانوالہ-4) این اے-80 (گوجرانوالہ-4)
پی پی-63 (گوجرانوالہ-5)
پی پی-64 (گوجرانوالہ-6)
پی پی-68 (گوجرانوالہ-10) این اے-81 (گوجرانوالہ-5)
پی پی-69 (گوجرانوالہ-11)
سرگودھا ڈویژن ضلع سرگودھا پی پی-71 (سرگودھا-1) این اے-82 (سرگودھا-1)
پی پی-72 (سرگودھا-2)
پی پی-73 (سرگودھا-3) این اے-83 (سرگودھا-2)
پی پی-74 (سرگودھا-4)
پی پی-75 (سرگودھا-5) این اے-84 (سرگودھا-3)
پی پی-76 (سرگودھا-6)
پی پی-77 (سرگودھا-7) این اے-85 (سرگودھا-4)
پی پی-78 (سرگودھا-8)
پی پی-79 (سرگودھا-9) این اے-86 (سرگودھا-5)
پی پی-80 (سرگودھا-10)
ضلع خوشاب پی پی-81 (خوشاب-1) این اے-87 (خوشاب-1)
پی پی-82 (خوشاب-2)
پی پی-83 (خوشاب-3) این اے-88 (خوشاب-2)
پی پی-84 (خوشاب-4)
میانوالی ڈویژن ضلع میانوالی پی پی-85 (میانوالی-1) این اے-89 (میانوالی-1)
پی پی-86 (میانوالی-2)
پی پی-87 (میانوالی-3) این اے-90 (میانوالی-2)
پی پی-88 (میانوالی-4)
ضلع بھکر پی پی-89 (بھکر-1) این اے-91 (بھکر-1)
پی پی-90 (بھکر-2)
پی پی-91 (بھکر-3) این اے-92 (بھکر-2)
پی پی-92 (بھکر-4)
پی پی-93 (بھکر-5)
فیصل آباد ڈویژن ضلع چنیوٹ پی پی-94 (چنیوٹ-1) این اے-93 (چنیوٹ-1)
پی پی-97 (چنیوٹ-4)
پی پی-95 (چنیوٹ-2) این اے-94 (چنیوٹ-2)
پی پی-96 (چنیوٹ-3)
ضلع فیصل آباد پی پی-98 (فیصل آباد-1) این اے-95 (فیصل آباد-1)
پی پی-99 (فیصل آباد-2)
پی پی-100 (فیصل آباد-3) این اے-96 (فیصل آباد-2)
پی پی-101 (فیصل آباد-4)
پی پی-102 (فیصل آباد-5) این اے-97 (فیصل آباد-3)
پی پی-103 (فیصل آباد-6)
پی پی-104 (فیصل آباد-7) این اے-98 (فیصل آباد-4)
پی پی-105 (فیصل آباد-8)
پی پی-106 (فیصل آباد-9) این اے-99 (فیصل آباد-5)
پی پی-107 (فیصل آباد-10)
پی پی-108 (فیصل آباد-11) این اے-100 (فیصل آباد-6)
پی پی-109 (فیصل آباد-12)
پی پی-113 (فیصل آباد-16) این اے-101 (فیصل آباد-7)
پی پی-114 (فیصل آباد-17)
پی پی-115 (فیصل آباد-18) این اے-102 (فیصل آباد-8)
پی پی-116 (فیصل آباد-19)
پی پی-117 (فیصل آباد-20) این اے-103 (فیصل آباد-9)
پی پی-118 (فیصل آباد-21)
پی پی-110 (فیصل آباد-13) این اے-104 (فیصل آباد-10)
پی پی-111 (فیصل آباد-14)
پی پی-112 (فیصل آباد-15)
ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ پی پی-119 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-1) این اے-105 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-1)
پی پی-120 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-2)
پی پی-121 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-3) این اے-106 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-2)
پی پی-122 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-4)
پی پی-123 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-5) این اے-107 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-3)
پی پی-124 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-6)
ضلع جھنگ پی پی-125 (جھنگ-1) این اے-108 (جھنگ-1)
پی پی-126 (جھنگ-2)
پی پی-131 (جھنگ-7)
پی پی-127 (جھنگ-3) این اے-109 (جھنگ-2)
پی پی-128 (جھنگ-4)
پی پی-129 (جھنگ-5) این اے-110 (جھنگ-3)
پی پی-130 (جھنگ-6)
لاہور ڈویژن ضلع ننکانہ صاحب پی پی-132 (ننکانہ صاحب-1) این اے-111 (ننکانہ صاحب-1)
پی پی-133 (ننکانہ صاحب-2)
پی پی-134 (ننکانہ صاحب-3) این اے-112 (ننکانہ صاحب-2)
پی پی-135 (ننکانہ صاحب-4)
ضلع شیخوپورہ پی پی-136 (شیخوپورہ-1) این اے-113 (شیخوپورہ-1)
پی پی-137 (شیخوپورہ-2)
پی پی-138 (شیخوپورہ-3) این اے-114 (شیخوپورہ-2)
پی پی-139 (شیخوپورہ-4)
پی پی-140 (شیخوپورہ-5)
پی پی-141 (شیخوپورہ-6) این اے-115 (شیخوپورہ-3)
پی پی-142 (شیخوپورہ-7)
پی پی-143 (شیخوپورہ-8) این اے-116 (شیخوپورہ-4)
پی پی-144 (شیخوپورہ-9)
ضلع لاہور پی پی-145 (لاہور-1) این اے-117 (لاہور-1)
پی پی-146 (لاہور-2)
پی پی-147 (لاہور-3) این اے-118 (لاہور-2)
پی پی-148 (لاہور-4)
پی پی-149 (لاہور-5) این اے-119 (لاہور۔3)
پی پی-150 (لاہور-6)
پی پی-151 (لاہور-7) این اے-120 (لاہور-4)
پی پی-154 (لاہور-10)
پی پی-152 (لاہور-8) این اے-121 (لاہور-5)
پی پی-153 (لاہور-9)
پی پی-155 (لاہور-11) این اے-122 (لاہور۔6)
پی پی-156 (لاہور-12)
پی پی-157 (لاہور-13)
پی پی-158 (لاہور-14) این اے-123 (لاہور-7)
پی پی-164 (لاہور-20)
پی پی-159 (لاہور-15) این اے-124 (لاہور-8)
پی پی-163 (لاہور-19)
پی پی-165 (لاہور-21) این اے-125 (لاہور۔9)
پی پی-166 (لاہور-22)
پی پی-167 (لاہور-23) این اے-126 (لاہور-10)
پی پی-168 (لاہور-24)
پی پی-160 (لاہور-16) این اے-127 (لاہور-11)
پی پی-162 (لاہور-18)
پی پی-161 (لاہور-17) این اے-128 (لاہور-12)
پی پی-169 (لاہور-25)
پی پی-170 (لاہور-26)
پی پی-171 (لاہور-27) این اے-129 (لاہور-13)
پی پی-172 (لاہور-28)
پی پی-173 (لاہور-29) این اے-130 (لاہور-14)
پی پی-174 (لاہور-30)
ضلع قصور پی پی-176 (قصور-2) این اے-131 (قصور-1)
پی پی-177 (قصور-3)
پی پی-178 (قصور-4)
پی پی-175 (قصور-1) این اے-132 (قصور-2)
پی پی-179 (قصور-5)
پی پی-180 (قصور-6) این اے-133 (قصور-3)
پی پی-181 (قصور-7)
پی پی-182 (قصور-8) این اے-134 (قصور-4)
پی پی-183 (قصور-9)
پی پی-184 (قصور-10)
ساہیوال ڈویژن ضلع اوکاڑا پی پی-185 (اوکاڑہ-1) این اے-135 (اوکاڑہ-1)
پی پی-192 (اوکاڑہ-8)
پی پی-190 (اوکاڑہ-6) این اے-136 (اوکاڑہ-2)
پی پی-191 (اوکاڑہ-7)
پی پی-186 (اوکاڑہ-2) این اے-137 (اوکاڑہ-3)
پی پی-189 (اوکاڑہ-5)
پی پی-187 (اوکاڑہ-3) این اے-138 (اوکاڑہ-4)
پی پی-188 (اوکاڑہ-4)
ضلع پاکپتن پی پی-193 (پاکپتن-1) این اے-139 (پاکپتن-1)
پی پی-194 (پاکپتن-2)
پی پی-197 (پاکپتن-5)
پی پی-195 (پاکپتن-3) این اے-140 (پاکپتن-2)
پی پی-196 (پاکپتن-4)
ساہیوال ضلع پی پی-198 (ساہیوال-1) این اے-141 (ساہیوال-1)
پی پی-199 (ساہیوال-2)
پی پی-200 (ساہیوال-3) این اے-142 (ساہیوال-2)
پی پی-201 (ساہیوال-4)
پی پی-202 (ساہیوال-5)
پی پی-203 (ساہیوال-6) این اے-143 (ساہیوال-3)
پی پی-204 (ساہیوال-7)
ملتان ڈویژن ضلع خانیوال پی پی-205 (خانیوال-1) این اے-144 (خانیوال-1)
پی پی-212 (خانیوال-8)
پی پی-206 (خانیوال-2) این اے-145 (خانیوال-2)
پی پی-211 (خانیوال-7)
پی پی-207 (خانیوال-3) این اے-146 (خانیوال-3)
پی پی-208 (خانیوال-4)
پی پی-209 (خانیوال-5) این اے-147 (خانیوال-4)
پی پی-210 (خانیوال-6)
ضلع ملتان پی پی-213 (ملتان-1) این اے۔148 (ملتان-1)
پی پی-214 (ملتان-2)
پی پی-215 (ملتان-3) این اے۔149 (ملتان-2)
پی پی-216 (ملتان-4)
پی پی-217 (ملتان-5) این اے۔150 (ملتان-3)
پی پی-218 (ملتان-6)
پی پی-219 (ملتان-7) این اے۔151 (ملتان-4)
پی پی-220 (ملتان-8)
پی پی-221 (ملتان-9) این اے۔152 ( ملتان-5)
پی پی-222 (ملتان-10)
پی پی-223 (ملتان-11) این اے۔153 (ملتان-6)
پی پی-224 (ملتان-12)
ضلع لودھراں پی پی-225 (لودھراں-1) این اے۔154 (لودھراں-1)
پی پی-226 (لودھراں-2)
پی پی-227 (لودھراں-3) این اے۔155 (لودھراں۔2)
پی پی-228 (لودھراں-4)
ضلع وہاڑی پی پی-229 (وہاڑی-1) این اے۔156 (وہاڑی-1)
پی پی-231 (وہاڑی-3)
پی پی-230 (وہاڑی-2) این اے۔157 (وہاڑی-2)
پی پی-232 (وہاڑی-4)
پی پی-233 (وہاڑی-5) این اے۔158 (وہاڑی-3)
پی پی-234 (وہاڑی-6)
پی پی-235 (وہاڑی-7) این اے۔159 (وہاڑی-4)
پی پی-236 (وہاڑی-8)
بہاولپور ڈویژن ضلع بہاولنگر پی پی-237 (بہاولنگر-1) این اے۔160 (بہاولنگر-1)
پی پی-238 (بہاولنگر-2)
پی پی-239 (بہاولنگر-3) این اے۔161 (بہاولنگر-2)
پی پی-240 (بہاولنگر-4)
پی پی-243 (بہاولنگر-7) این اے۔162 (بہاولنگر-3)
پی پی-244 (بہاولنگر-8)
پی پی-241 (بہاولنگر-5) این اے۔163 (بہاولنگر-4)
پی پی-242 (بہاولنگر-6)
ضلع بہاولپور پی پی-245 (بہاولپور-1) این اے۔164 (بہاولپور-1)
پی پی-246 (بہاولپور-2)
پی پی-247 (بہاولپور-3) این اے۔165 (بہاولپور-2)
پی پی-248 (بہاولپور-4)
پی پی-249 (بہاولپور-5) این اے۔166 (بہاولپور-3)
پی پی-250 (بہاولپور-6)
پی پی-251 (بہاولپور-7) این اے۔167 (بہاولپور-4)
پی پی-252 (بہاولپور-8)
پی پی-253 (بہاولپور-9) این اے۔168 (بہاولپور-5)
پی پی-254 (بہاولپور-10)
ضلع رحیم یار خان پی پی-255 (رحیم یار خان-1) این اے۔169 (رحیم یار خان-1)
پی پی-256 (رحیم یار خان-2)
پی پی-257 (رحیم یار خان-3) این اے۔170 (رحیم یار خان-2)
پی پی-258 (رحیم یار خان-4)
پی پی-259 (رحیم یار خان-5) این اے۔171 (رحیم یار خان-3)
پی پی-260 (رحیم یار خان-6)
پی پی-261 (رحیم یار خان-7) این اے۔172 (رحیم یار خان-4)
پی پی-264 (رحیم یار خان-10)
پی پی-267 (رحیم یار خان-13)
پی پی-262 (رحیم یار خان-8) این اے۔173 (رحیم یار خان-5)
پی پی-263 (رحیم یار خان-9)
پی پی-265 (رحیم یار خان-11) این اے۔174 (رحیم یار خان-6)
پی پی-266 (رحیم یار خان-12)
ڈیرہ غازی خان ڈویژن ضلع مظفر گڑھ پی پی-268 (مظفر گڑھ-1) این اے۔175 (مظفر گڑھ۔1)
پی پی-269 (مظفر گڑھ-2)
پی پی-270 (مظفر گڑھ-3) این اے۔176 (مظفر گڑھ-2)
پی پی-271 (مظفر گڑھ-4)
پی پی-272 (مظفر گڑھ-5) این اے۔177 (مظفر گڑھ-3)
پی پی-273 (مظفر گڑھ-6)
پی پی-274 (مظفر گڑھ-7) این اے۔178 (مظفر گڑھ-4)
پی پی-275 (مظفر گڑھ-8)
ضلع کوٹ ادو پی پی-276 (کوٹ ادو-1) این اے۔179 (کوٹ ادو-1)
پی پی-278 (کوٹ ادو-3)
پی پی-277 (کوٹ ادو-2) این اے۔180، (کوٹ ادو-2)
ضلع لیہ پی پی-279 (لیہ-1) این اے۔181 (لیہ-1)
پی پی-280 (لیہ-2)
پی پی-281 (لیہ-3)
پی پی-282 (لیہ-4) این اے۔182 (لیہ-2)
پی پی-283 (لیہ-5)
ضلع تونسہ پی پی-284 (تونسہ-1) این اے۔183 (تونسہ)
پی پی-285 (تونسہ-2)
ضلع ڈیرہ غازی خان پی پی-286 (ڈیرہ غازی خان-1) این اے۔184 (ڈیرہ غازی خان-1)
پی پی-287 (ڈیرہ غازی خان-2)
پی پی-288 (ڈیرہ غازی خان-3) این اے-185 (ڈیرہ غازی خان-2)
پی پی-289 (ڈیرہ غازی خان-4)
پی پی-290 (ڈیرہ غازی خان-5) این اے۔186 (ڈیرہ غازی خان۔3)
پی پی-291 (ڈیرہ غازی خان-6)
ضلع راجن پور پی پی-292 (راجن پور-1) این اے۔187 (راجن پور-1)
پی پی-293 (راجن پور-2)
پی پی-294 (راجن پور-3) این اے۔188 (راجن پور۔2)
پی پی-295 (راجن پور-4)
پی پی-296 (راجن پور-5) این اے۔189 (راجن پور-3)
پی پی-297 (راجن پور-6)
سندھ
لاڑکانہ ڈویژن ضلع جیکب آباد پی ایس-1 (جیکب آباد-1) این اے۔190 جیکب آباد
پی ایس-2 (جیکب آباد-2)
پی ایس-3 (جیکب آباد-3)
ضلع کشمور پی ایس-4 (کشمور-1) این اے۔191 (جیکب آباد مع کشمور)
پی ایس-5 (کشمور-2)
پی ایس-6 (کشمور-3)
ضلع شکارپور پی ایس-7 (شکارپور-1) این اے۔192 (کشمور مع شكارپور)
پی ایس-8 (شکارپور-2)
پی ایس-9 (شکارپور-3) این اے۔193 (شكارپور)
ضلع لاڑکانہ پی ایس-10 (لاڑکانہ-1) این اے۔194 (لاڑکانہ۔1)
پی ایس-11 (لاڑکانہ-2)
پی ایس-12 (لاڑکانہ-3) این اے۔195 (لاڑکانہ۔2)
پی ایس-13 (لاڑکانہ-4)
ضلع قمبر-شہدادکوٹ پی ایس-14 (قمبر شہدادکوٹ-1) این اے۔196 (قمبر شہدادکوٹ۔1)
پی ایس-15 (قمبر شہدادکوٹ-2)
پی ایس-16 (قمبر شہدادکوٹ-3) این اے۔197 (قمبر شہدادکوٹ۔2)
پی ایس-17 (قمبر شہدادکوٹ-4)
سکھر ڈویژن ضلع گھوٹکی پی ایس-18 (گھوٹکی-1) این اے۔198 (گھوٹکی۔1)
پی ایس-19 (گھوٹکی-2)
پی ایس-20 (گھوٹکی-3) این اے۔199 (گھوٹکی۔2)
پی ایس-21 (گھوٹکی-4)
ضلع سکھر پی ایس-24 (سکھر-3) این اے۔200 (سکھر۔1)
پی ایس-25 (سکھر-4)
پی ایس-22 (سکھر-1) این اے۔201 (سكهر۔2)
پی ایس-23 (سکھر-2)
ضلع خیرپور پی ایس-26 (خیرپور-1) این اے۔202 (خيرپور۔1)
پی ایس-27 (خیرپور-2)
پی ایس-28 (خیرپور-3) این اے۔203 (خيرپور۔2)
پی ایس-29 (خیرپور-4)
پی ایس-30 (خیرپور-5) این اے۔204 (خيرپور۔3)
پی ایس-31 (خیرپور-6)
شہید بینظیر آباد ڈویژن ضلع نوشہرو فیروز پی ایس-32 (نوشہرو فیروز-1) این اے۔205 (نوشہرو فیروز۔1)
پی ایس-33 (نوشہرو فیروز-2)
پی ایس-34 (نوشہرو فیروز-3) این اے۔206 (نوشہرو فیروز۔2)
پی ایس-35 (نوشہرو فیروز-4)
ضلع شہید بینظیر آباد پی ایس-36 (نواب شاہ-1) این اے۔207 (نوابشاه۔1)
پی ایس-37 (نواب شاہ-2)
پی ایس-38 (نواب شاہ-3) این اے۔208 (نوابشاه۔2)
پی ایس-39 (نواب شاہ-4)
ضلع سانگھڑ پی ایس-40 (سانگھڑ-1) این اے۔209 (سانگھڑ۔1)
پی ایس-41 (سانگھڑ-2)
پی ایس-42 (سانگھڑ-3)
پی ایس-43 (سانگھڑ-4) این اے۔210 (سانگھڑ۔2)
پی ایس-44 (سانگھڑ-5)
میرپور خاص ڈویژن ضلع میرپور خاص پی ایس-45 (میرپور خاص-1) این اے۔211 (میرپور خاص۔1)
پی ایس-46 (میرپور خاص-2)
پی ایس-47 (میرپور خاص-3) این اے۔212 (میرپور خاص۔2)
پی ایس-48 (میرپور خاص-4)
ضلع عمرکوٹ پی ایس-49 (عمرکوٹ-1) این اے۔213 عمرکوٹ
پی ایس-50 (عمرکوٹ-2)
پی ایس-51 (عمرکوٹ-3)
ضلع تھرپارکر پی ایس-52 (تھر پارکر-1) این اے۔214 (تھرپارکر۔1)
پی ایس-53 (تھر پارکر-2)
پی ایس-54 (تھر پارکر-3) این اے۔215 (تھرپارکر۔2)
پی ایس-55 (تھر پارکر-4)
حیدر آباد ڈویژن ضلع مٹیاری پی ایس-56 (مٹیاری-1) این اے۔216 مٹیاری
پی ایس-57 (مٹیاری-2)
ضلع ٹنڈو الہ یار پی ایس-58 (ٹنڈو الہ یار-1) این اے۔217 ٹنڈو اللہ یار
پی ایس-59 (ٹنڈو الہ یار-2)
ضلع حیدرآباد، سندھ پی ایس-60 (حیدرآباد-1) این اے۔218 (حیدرآباد۔1)
پی ایس-61 (حیدرآباد-2)
پی ایس-62 (حیدرآباد-3) این اے۔219 (حیدرآباد۔2)
پی ایس-63 (حیدرآباد-4)
پی ایس-64 (حیدرآباد-5) این اے۔220 (حیدرآباد۔3)
پی ایس-65 (حیدرآباد-6)
ضلع ٹنڈو محمد خان پی ایس-66 (ٹنڈو محمد خان-1) این اے۔221 ٹنڈو محمد خان
پی ایس-67 (ٹنڈو محمد خان-2)
ضلع جام شورو پی ایس-77 (جامشورو-1) این اے۔226، جامشورو
پی ایس-78 (جامشورو-2)
پی ایس-79 (جامشورو-3)
ضلع دادو پی ایس-80 (دادو-1) این اے۔227 (دادو۔1)
پی ایس-81 (دادو-2)
پی ایس-82 (دادو-3) این اے۔228 (دادو۔2)
پی ایس-83 (دادو-4)
بنبھور ڈویژن ضلع بدین پی ایس-68 (بدین-1) این اے۔222 (بدين۔1)
پی ایس-69 (بدین-2)
پی ایس-70 (بدین-3)
این اے۔223 (بدين۔2)
پی ایس-71 (بدین-4)
پی ایس-72 (بدین-5)
ضلع سجاول پی ایس-73 (سجاول-1) این اے۔224 سجاول
پی ایس-74 (سجاول-2)
ضلع ٹھٹہ پی ایس-75 (ٹھٹھہ-1) این اے۔225، ٹهٹہ
پی ایس-76 (ٹھٹھہ-2)
کراچی ڈویژن ضلع ملیر پی ایس-84 (کراچی ملير-1) این اے۔229 (کراچی ملیر۔1)
پی ایس-85 (کراچی ملير-2)
پی ایس-86 (کراچی ملير-3) این اے۔230 (کراچی ملیر۔2)
پی ایس-87 (کراچی ملير-4)
پی ایس-88 (کراچی ملير-5) این اے۔231 (کراچی ملیر-3)
پی ایس-89 (کراچی ملير-6)
ضلع کورنگی پی ایس-90 (کراچی کورنگی-1) این اے۔232 (کراچی کورنگی۔1)
پی ایس-91 (کراچی کورنگی-2)
پی ایس-92 (کراچی کورنگی-3) این اے۔233 (کراچی کورنگی۔2)
پی ایس-93 (کراچی کورنگی-4)
پی ایس-94 (کراچی کورنگی-5)
پی ایس-95 (کراچی کورنگی-6) این اے۔234 (کراچی کورنگی۔3)
پی ایس-96 (کراچی کورنگی-7)
ضلع گلشن (ضلع کراچی شرقی) پی ایس-97 (کراچی شرقی-1) این اے۔235 (کراچی شرقی۔1)
پی ایس-98 (کراچی شرقی-2)
پی ایس-99 (کراچی شرقی-3) این اے-236 (کراچی شرقی-2)
پی ایس-100 (کراچی شرقی-4)
پی ایس-103 (کراچی شرقی-7) این اے۔237 (کراچی شرقی۔3)
پی ایس-104 (کراچی شرقی-8)
پی ایس-105 (کراچی شرقی-9)
پی ایس-101 (کراچی شرقی-5) این اے۔238 (کراچی شرقی۔4)
پی ایس-102 (کراچی شرقی-6)
ضلع کراچی (ضلع کراچی جنوبی) پی ایس-106 (کراچی جنوبی-1) این اے۔239 (کراچی جنوبی۔1)
پی ایس-107 (کراچی جنوبی-2)
این اے۔240 (کراچی جنوبی۔2)
پی ایس-108 (کراچی جنوبی-3)
پی ایس-109 (کراچی جنوبی-4) این اے۔241 (کراچی جنوبی۔3)
پی ایس-110 (کراچی جنوبی-5)
ضلع کیماڑی پی ایس-112 (کراچی کیماڑی-2) این اے۔242 (کراچی کیماڑی۔1)
پی ایس-113 (کراچی کیماڑی-3)
پی ایس-114 (کراچی کیماڑی-4)
پی ایس-111 (کراچی کیماڑی-1) این اے۔243 (کراچی کیماڑی۔2)
پی ایس-115 (کراچی کیماڑی-5)
ضلع اورنگی (ضلع کراچی غربی) پی ایس-116 (کراچی غربی-1) این اے۔244 (کراچی غربی۔1)
پی ایس-117 (کراچی غربی-2)
پی ایس-118 (کراچی غربی-3) این اے۔245 (کراچی غربی۔2)
پی ایس-119 (کراچی غربی-4)
پی ایس-120 (کراچی غربی-5) این اے-246 (کراچی غربی-III)
پی ایس-121 (کراچی غربی-6)
ضلع ناظم آباد (ضلع کراچی وسطی) پی ایس-122 (کراچی وسطی-1) این اے۔247 (کراچی وسطی۔1)
پی ایس-123 (کراچی وسطی-2)
پی ایس-124 (کراچی وسطی-3) این اے۔248 (کراچی وسطی۔2)
پی ایس-125 (کراچی وسطی-4)
پی ایس-126 (کراچی وسطی-5)
پی ایس-127 (کراچی وسطی-6) این اے۔249 (کراچی وسطی۔3)
پی ایس-128 (کراچی وسطی-7)
پی ایس-129 (کراچی وسطی-8) این اے۔250 (کراچی وسطی۔4)
پی ایس-130 (کراچی وسطی-9)
بلوچستان
ژوب ڈویژن ضلع شیرانی پی بی-1 (شیرانی مع ژوب) این اے-251 (شیرانی مع ژوب اور قلعہ سيف اللہ)
ضلع ژوب
پی بی-2 (ژوب)
ضلع قلعہ سیف اللہ پی بی-3 (قلعہ سیف اللہ)
لورالائی ڈویژن ضلع موسیٰ خیل پی بی-4 (موسیٰ خیل مع بارخان) این اے-252 (موسی خیل مع بارکھان، لورالائی اور دوکی)
ضلع بارخان
ضلع لورالائی پی بی-5 (لورالائی)
ضلع دوکی، پاکستان پی بی-6 (دوکی)
سبی ڈویژن ضلع زیارت پی بی-7 (زیارت مع ہرنائی) این اے-253 (زیارت مع ہرنائی، ژوب، کوہلو اور ڈیرہ بگٹی)
ضلع ہرنائی
ضلع سبی پی بی-8 (سبی)
ضلع کوہلو پی بی-9 (کوہلو)
ضلع ڈیرہ بگٹی پی بی-10 (ڈیرہ بگٹی)
نصیر آباد ڈویژن ضلع جھل مگسی پی بی-11 (جھل مگسی) این اے-254 (نصیر آباد مع کچھی اور جھل مگسی)
ضلع کچھی پی بی-12 (کچھی)
ضلع نصیر آباد پی بی-13 (نصیر آباد-1)
پی بی-14 (نصیر آباد-2)
ضلع صحبت پور پی بی-15 (صحبت پور) این اے-255 (صحبت پور مع جعفر آباد، اوستہ محمد اور نصیر آباد)
ضلع جعفرآباد پی بی-16 (جعفر آباد)
اوستہ محمد ضلع پی بی-17 (اوستہ محمد)
قلات ڈویژن ضلع خضدار پی بی-18 (خضدار-1) این اے-256 (خضدار)
پی بی-19 (خضدار-2)
پی بی-20 (خضدار-3)
ضلع حب پی بی-21 (حب) این اے-257 (حب مع لسبیلہ اور آواران)
ضلع لسبیلہ پی بی-22 (لسبیلہ)
ضلع آواران پی بی-23 (آواران)
مکران ڈویژن ضلع گوادر پی بی-24 (گوادر) این اے-259 (کیچ مع گوادر)
ضلع کیچ پی بی-25 (کیچ-1)
پی بی-26 (کیچ-2)
پی بی-27 (کیچ-3) این اے-258 (پنجگور مع کیچ)
پی بی-28 (کیچ-4)
ضلع پنجگور پی بی-29 (پنجگور-1)
پی بی-30 (پنجگور-2)
رخشان ڈویژن ضلع واشک پی بی-31 (واشک) این اے-261 (سوراب مع قلات اور مستونگ)
ضلع چاغی پی بی-32 (چاغی)
ضلع خاران پی بی-33 (خاران)
ضلع نوشکی پی بی-34 (نوشکی)
قلات ڈویژن ضلع سوراب پی بی-35 (سوراب) این اے-260 (چاغی مع نوشکی، کرم اور واشک)
ضلع قلات پی بی-36 (قلات)
ضلع مستونگ پی بی-37 (مستونگ)
کوئٹہ ڈویژن ضلع کوئٹہ پی بی-38 (کوئٹہ-1) این اے-262 (کوئٹہ۔1)
پی بی-39 (کوئٹہ-2)
پی بی-40 (کوئٹہ-3)
پی بی-43 (کوئٹہ-6) این اے-263 (کوئٹہ۔2)
پی بی-44 (کوئٹہ-7)
پی بی-45 (کوئٹہ-8)
پی بی-41 (کوئٹہ-4) این اے-264 (کوئٹہ۔3)
پی بی-42 (کوئٹہ-5)
پی بی-46 (کوئٹہ-9)
ضلع پشین پی بی-47 (پشین-1) این اے-265 (پشین)
پی بی-48 (پشین-2)
پی بی-49 (پشین-3)
ضلع قلعہ عبداللہ پی بی-50 (قلعہ عبداللہ) این اے-266 (قلعہ عبد اللہ۔مع۔چمن)
ضلع چمن پی بی-51 (چمن)

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Of the 617,305 voters in Gilgit-Baltistan, 46% are women"۔ GBVotes (بزبان انگریزی)۔ 18 جنوری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 فروری 2016 
  2. "Azad Jammu & Kashmir Legislative Assembly"۔ www.ajkassembly.gok.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2019 
  3. "Azad Jammu & Kashmir Legislative Assembly"۔ www.ajkassembly.gok.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جولا‎ئی 2019