مندرجات کا رخ کریں

نوشکی ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نوشکی ریلوے اسٹیشن
Nushki Railway Station
محل وقوعنوشکی
مالکوزارت ريلوے۔ پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈNSE
کرایہ زونپاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
ابلک
بطرف کوئٹہ
کوئٹہ-تفتان لائن احمد وال
بطرف زاہدان
Map
کوئٹہ-تفتان لائن روٹ نقشہ
کلومیٹر
[[File:BSicon_
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف چمن
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">[[روہڑی-چمن ریلوے لائن]]</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">بطرف [[چمن ریلوے اسٹیشن|چمن]]</td></tr></table>&#32;]]
0 کوئٹہ
11 سر آب
25 سپیزنڈ جنکشن
[[File:BSicon_
روہڑی-چمن ریلوے لائن
بطرف روہڑی جنکشن
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">[[روہڑی-چمن ریلوے لائن]]</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">بطرف [[روہڑی جنکشن ریلوے اسٹیشن|روہڑی جنکشن]]</td></tr></table>&#32;]]
48 ولی خان
60 کانک
72 شیخ واصل
96 کرداگاپ
122 گلنگر
147 کیشنگی
ابلک (متروک)
158 نوشکی
179 احمد وال
220 پائیں مال (متروک)
بیلاو
263 پڈاگ روڈ
یادگار
302 نوک چاہ
343 دالبندین
تلو
اسماعیلی
401 یک مچ
نولی
گاٹ (متروک)
471 آزاد (متروک)
513 نوک کنڈی
538 عالم ریگ (متروک)
559 توزگھئی
وارچا
بطرف سیندک
637 کوہ تفتان
 پاکستان
 ایران
سرحد
باؤنڈری پلر
663 میرجاوا
خان محمد چاہ
[[File:BSicon_
قم-زاہدان ریلوے
1,435 ملی‌میٹر بطرف قم
.svg|x20px|link=|alt=|''&#32;<table cellspacing="0" cellpadding="0" style="font-size:80%; font-weight:inherit; color:inherit; background-color:transparent; margin-top:-2px; margin-bottom:-2px; display:inline-table; vertical-align:middle; text-align:inherit;"><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:105%">قم-زاہدان ریلوے</td></tr><tr><td style="text-align:inherit;padding:0;line-height:0.9;font-size:92%;font-style:italic">1,435 ملی‌میٹر بطرف [[قم ریلوے اسٹیشن|قم]]</td></tr></table>&#32;]]
757 زاہدان
کلومیٹر

نوشکی ریلوے اسٹیشن جو کوئٹہ-تفتان ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

نوشکی ریلوے اسٹیشن ، کوئٹہ سے 124 کلومیٹر کے فاصلے پر کوئٹہ، تفتان ریلوے لائن پر واقع ہے۔ نوشکی ریلوے اسٹیشن ٹرانس بلوچستان ریلوے کا حصہ ہے اس ریلوے سیکشن کو ٹرانس بلوچستان ریلوے پراجیکٹ کے تحت دو حصوں میں بچھایا گیا تھا۔ پہلا حصہ کوئٹہ سے نوشکی تک 1905ء میں اور دوسرا حصہ نوشکی سے ایران کے صوبہ سیستان تک 1916ء میں۔ اس لائن پر نوشکی کا شمار بڑے ریلوے اسٹیشنوں میں ہوتا ہے۔

ریلوے اسٹیشن کوڈ

[ترمیم]

پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق نوشکی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ NSE ہے

موجودہ حالت

[ترمیم]

اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔

محل وقوع

[ترمیم]

نوشکی ریلوے اسٹیشن نوشکی میں واقع ہے

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔