چکوال ریلوے اسٹیشن
Appearance
چکوال ریلوے اسٹیشن Chakwal Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | چکوال | ||||||||||
مالک | پاکستان ریلویز | ||||||||||
لائن(لائنیں) | مندرہ–بھون ریلوے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | CWK | ||||||||||
کرایہ زون | پاکستان ریلویز راولپنڈی ڈویژن | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
مندرہ-بھون ریلوے | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
چکوال ریلوے اسٹیشن جو مندرہ–بھون ریلوے لائن پر ضلع چکوال، پاکستان میں واقع ہے۔ کسی دور میں یہاں سے دو ریل گاڑیاں روزانہ راولپنڈی جایا کرتی تھیں۔ اب اس اسٹیشن کی رونقیں بالکل ختم ہو گئی ہیں۔ حکومت کی عدم توجہی، عمارت کی چهت میں شگاف پڑ چکا ہے۔[1]
مندرہ-بھون ریلوے
[ترمیم]مندرہ سے بھون ریلوے لائن چکوال کو جاتی ہے۔ اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں۔
- مندرہ جنکشن ریلوے اسٹیشن
- تارا گڑھ ریلوے اسٹیشن
- سکھوریلوے اسٹیشن
- دولتالہ ریلوے اسٹیشن
- سید کسراں ریلوے اسٹیشن
- ڈھڈیال ریلوے اسٹیشن
- چک نورنگ ریلوے اسٹیشن
- چکوال ریلوے اسٹیشن
- بھون ریلوے اسٹیشن
مزید دیکھیے
[ترمیم]نگار خانہ
[ترمیم]-
سڑک سے اسٹیشن کا منظر
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Mumtaz Alvi (26 April 2017)۔ "Proposal to revive Mandra-Chakwal-Bhoun rail link hailed"۔ thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ ISLAMABAD۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2017
بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین