کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن
Appearance
کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن Kan Mehtarzai Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | کان مہترزئی | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے۔پاکستان ریلویز | ||||||||||
لائن(لائنیں) | ژوب وادی ریلوے | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | KZZ | ||||||||||
کرایہ زون | پاکستان ریلویز کوئٹہ ڈویژن | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
عام رسائی | 1929 | ||||||||||
بند | 1986 | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن ، ژوب وادی ریلوے لائن پر بلوچستان، پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن پاکستان کا سطح سمندر سے سب سے اونچا ریلوے اسٹیشن ہے۔
تاریخ
[ترمیم]کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن سطح سمندر سے 2224 میٹر بلندی پر واقع ہے۔ یہ اسٹیشن بوستان ژوب ریلوے لائن پر (1921ء تا 1986ء) بحال رہا۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KZZ ہے۔
موجودہ حالت
[ترمیم]اس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں نہیں ہے۔ کان مہترزئی ریلوے اسٹیشن کان مہترزئی، بلوچستان میں واقع ہے۔
ژوب وادی ریلوے سیکشن
[ترمیم]اس لائن پر درج ذیل اسٹیشنز ہیں۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ 3 دسمبر 2020 بذریعہ وے بیک مشین