مندرجات کا رخ کریں

جیکب آباد جنکشن ریلوے اسٹیشن

متناسقات: 28°16′34″N 68°25′58″E / 28.2762°N 68.4328°E / 28.2762; 68.4328
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جیکب آباد جنکشن ریلوے اسٹیشن
Jacobabad Jn Railway Station
محل وقوعجیکب آباد
مالکوزارت ريلوے۔پاکستان ریلویز
لائن(لائنیں)
تعمیرات
پارکنگموجود ہے
بائیسکل سہولیاتموجود ہے
معذور رسائیHandicapped/disabled access موجود ہے
دیگر معلومات
اسٹیشن کوڈJCD
خدمات
پچھلا اسٹیشن پاکستان ریلوے اگلا اسٹیشن
آباد کوٹری-اٹک لائن دلمراد
آباد روہڑی-چمن لائن ڈیرہ اللہ يار
بطرف چمن
اوستہ محمد لاڑکانہ-جیکب آباد لائٹ ریلوے ٹرمینس
Map
پاکستان ریلوے نیٹ ورک

جیکب آباد جنکشن ریلوے اسٹیشن صوبہ سندھ کے شہر جیکب آباد میں روہڑی-چمن ریلوے لائن ریلوے لائن پر واقع ہے۔ یہ پاکستان ریلویز کا ایک اہم ریلوے اسٹیشن اور جیکب آباد - کوٹری-اٹک ریلوے لائن برانچ ریلوے لائن کا جنکشن ہے۔

28°16′34″N 68°25′58″E / 28.2762°N 68.4328°E / 28.2762; 68.4328

تاریخ

[ترمیم]

جیکب آباد جغرافیائی اعتبار سے ایک اہم ریلوے جنکشن ہے جو دو مین لائنز (ML-2 & ML-3)کے سنگم پر واقع ہے جہاں سے آپ پشاور، کراچی، کوئٹہ اور پنجاب کے دیگر شہروں میں باآسانی بذریعہ ریل پہنچ سکتے ہیں۔ یہاں کا لوکو شیڈ اس لیے بھی اہم ہے یہاں سے مین لائن 2 کی گاڑی کو کشمور، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کی طرف جانے کے لیے انجن کا رخ موڑنا پڑتا ہے۔

رابطہ کی معلومات

[ترمیم]

جیکب آباد جنکشن ریلوے اسٹیشن کا فون نمبر 0722652899ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔